مغزل
محفلین
محفل کے سند باد جہازی مہدی نقوی حجا ز کو دلی مبارکباد












مہدی نقوی حجاز بھائی ہماری دعا ہے کے اللہ آپ کو ہمیشہ ہر میدان میں سرخرو فرمائے آمین ثم آمین
میں نے تو دعا میں کہا کہ اللہ آپ کو گلوگو پولز (ہاہاہاہاہ) کے بیس ہزارکچھوں کی اجتماعی عمر عطا فرمائے سنا ہے پانچ پانچ ہزار سال جیتے ہیںتم سلامت رہو ہزار برس
ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار
وہ لطیفہ یاد آ گیا کہ اماں اماں دیکھیں اخبار نے میرے بارے میں لکھا ہے، کیا لکھا ہے بیٹا، لکھا ہے پاکستان کی آبادی 18 کروڑ ہو گئی ہے،انسلاکیہ مراسلہ : مقدس بٹیا ، مانو بلی ، بلال میاں ، صوفی ساجد بھائی ، فہیم میاں ، احمد میاں ، گرو بابا جی ، حسان خان ، غزنوی بھائی ، تمغوں والے بابا ، عشقری بھائی ، نفرت بھائی ، التباس ، پردیسی انکل ، شادی شدہ بھائی اور فلاں فلاں فلاں ۔۔۔![]()
بہت شکریہ نایاب صاحب۔۔۔ موصوف واقعی نایاب ہو تے چلے جا رہے ہیں!محترم مہدی نقوی حجاز صاحب سالگرہ پر آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد ۔