محفل کے سب بچے ۔۔۔ !

سیدہ شگفتہ

لائبریرین


یہاں محفل کے سب بچوں کی رجسٹریشن ہونا ہے!

سارے جمع ہوں ناں ذرا یہاں اور اپنا نام درج کریں :)

 

ظفری

لائبریرین
آپ کو تو “ نادرا “ کا سہارا لینا پڑے گا کہ یہاں بچوں کے نام پر بڑا رش پڑنے والا ہے ۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
مش وہ گاڑی راشتے میں خراب ہو گئی تھی اش لیے دیر ہو گئی۔ تیا بات ہے؟ آپ آئش تریم بانٹنے لگی ہیں؟
 
بہتر تھا کہ کوئی حد مقرر کردی جاتی عمر کی کہ اتنے سال تک کے لوگ اپنے آپ کو بچہ شمار کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :p


:!:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ٹھیک ہے جویریہ آپ بچیاں ہی نہیں بلکہ سب بچوں کے نام رجسٹر کریں بچوں میں بچیاں بھی شامل ہیں :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جویریہ

آپ سب ناموں کو فہرست کرتی جائیں یہاں۔ کچھ بچوں نے ایک اور جگہ بھی رجسٹریشن کروائی ہوئی ہے میں آپ کو وہاں سے بھی دیتی ہوں نام انہیں بھی یہاں شامل کر دیں۔
 

جیہ

لائبریرین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
ٹھیک ہے جویریہ آپ بچیاں ہی نہیں بلکہ سب بچوں کے نام رجسٹر کریں بچوں میں بچیاں بھی شامل ہیں :)

حکمِ حاکم۔۔۔۔۔۔

مگر بتائیں کرنا کیا ہوگا ؟ سارے نام تو ممبر لسٹ سے بھی لے سکتیں ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
chusni.gif
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
راہبر نے کہا:
بہتر تھا کہ کوئی حد مقرر کردی جاتی عمر کی کہ اتنے سال تک کے لوگ اپنے آپ کو بچہ شمار کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :p


:!:

السلام علیکم عمار، حد کوئی نہیں صرف یہ دیکھیں کہ آپ کے اندر ایک بچہ ابھی تک موجود ہے یا نہیں ! :)
 
Top