محفل کے سب بچے ۔۔۔ !

جیہ

لائبریرین
لسٹ بنانی شروع کرچکی ہوں ایکسیل میں۔

اب تک کے نام

سیدہ شگفتہ
ماؤرا
محب علوی
ظفری

شمشاد صاحب
سارہ خان
 

شمشاد

لائبریرین
مش مش اس میں میلا نام تیوں نئیں لکھا؟

اور ایک اور بھی ہے جو ہمالے ساتھ تھیلتی ہوتی ہے جیہ اس کا نام بھی لکھ لیں۔
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
مش مش اس میں میلا نام تیوں نئیں لکھا؟

اور ایک اور بھی ہے جو ہمالے ساتھ تھیلتی ہوتی ہے جیہ اس کا نام بھی لکھ لیں۔


لکھ لیا ہے۔

اور میں نہ بچی نہ بچوں والی۔ میں کیوں لکھوں اپنا نام

سارہ آپ کا نام درج کرلیا ہے۔ مگر 1000 روپے چندہ بھی دینا پڑے گا۔ یاد رہے :wink:
 

ثناءاللہ

محفلین
جویریہ جی
کیا شادی شدہ بچوں کی بھی رجسٹریشن ہو سکتی ہے؟؟؟؟
اگر ہو سکتی ہے تو ہمارا نام بھی لکھ لیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ثناءاللہ نے کہا:
جویریہ جی
کیا شادی شدہ بچوں کی بھی رجسٹریشن ہو سکتی ہے؟؟؟؟
اگر ہو سکتی ہے تو ہمارا نام بھی لکھ لیں۔

ان کی نام جلدی سے لکھو کہیں پھر نہ بھاگ جائیں۔ ان کا بھی اور ان کے بچوں کا بھی۔ :wink:

کہیے ثناء اللہ بھائی کیسے ہیں؟
 

ثناءاللہ

محفلین
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے آپ کی لگائی ہوئی رونقیں دیکھنے آ جاتے ہیں۔

جی ہم اپنے بچوں کے نام لکھوانے سے تو رہے۔ ہمارا نام زوق و شوق سے لکھ لیں ۔ :lol:
 

جیہ

لائبریرین
جی ثناءاللہ صاحب کا نام درج کردیا ہے

اپڈیٹڈ لسٹ



سیدہ شگفتہ
ماؤرا
محب علوی
ظفری
شمشاد صاحب
سارہ خان
ثناءاللہ
 

سارہ خان

محفلین
جیہ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
مش مش اس میں میلا نام تیوں نئیں لکھا؟

اور ایک اور بھی ہے جو ہمالے ساتھ تھیلتی ہوتی ہے جیہ اس کا نام بھی لکھ لیں۔


لکھ لیا ہے۔

اور میں نہ بچی نہ بچوں والی۔ میں کیوں لکھوں اپنا نام

سارہ آپ کا نام درج کرلیا ہے۔ مگر 1000 روپے چندہ بھی دینا پڑے گا۔ یاد رہے :wink:

جیہ یہ چندہ ہے کہ جرمانہ ۔۔ بچہ بننے کے لئے ۔۔ :p ویسے باقی سب نے تو مفت میں رجسٹریشن کروائی ہے ۔۔ تو مجھ سے یہ چندہ کس خوشی میں بھلا ۔۔۔ :roll: :)
 

جیہ

لائبریرین
آپ سے کیسے لے سکتے ہیں۔ بڑی مشکل سے آپ کو اجازت ملی ہے پورے ایک سال بعد ۔۔۔ اب بھابی پر سے پابندی نہ لگا دے :lol:

حفیظ نے کیا خوب کہا تھا

ناکامئ عشق یا کامیابی
دونوں کا حاصل! خانہ خرابی
 

ثناءاللہ

محفلین
جیہ نے کہا:
آپ سے کیسے لے سکتے ہیں۔ بڑی مشکل سے آپ کو اجازت ملی ہے پورے ایک سال بعد ۔۔۔ اب بھابی پر سے پابندی نہ لگا دے :lol:

حفیظ نے کیا خوب کہا تھا

ناکامئ عشق یا کامیابی
دونوں کا حاصل! خانہ خرابی

:hatoff: :hatoff: :hatoff: :hatoff:
شکڑیہ استانی جی!
میری فیس معاف ہو گئی میری فیس معاف ہو گئی۔

وہ کیا ہے کہ
مجھے نکال کے پچھتا رہے ہوں آپ
اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں

(اگر شعر غلط ہو تو اس کی تصحیح فرما دیں۔ شکریہ)
 

جیہ

لائبریرین
شگفتہ مجھ پر اب بھی واضح نہیں کہ یہ لسٹ کس لیے تیار کی جا رہی ہے۔

خیر حمزہ کا نام بھی درج کر لیا ہے
 
Top