محفل کے سب بچے ۔۔۔ !

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جویریہ،

فہرست کے لئے شکریہ !

اب ایسا کریں کہ اپنا نام بھی شامل کر لیں :) اور فہرست اپڈیٹ کردیں۔ اب کام شروع کرنا ہے۔ آپ میسینجر پر آئیں تو بات کرتے ہیں۔ اس بارے میں
 

جیہ

لائبریرین
معذرت کہ آپ کے اس پیغام سے 5 منٹ پہلے ہی چلی گئی تھی ورنہ مسینجر پر آجاتی۔ ویسے مجھے کھانا بھی تیار کرنا تھا 1 بجے
 

جیہ

لائبریرین
اب تک کی لسٹ

No Nick Name Services
1 Sayeda Shagufta
2 Mawra
3 Muhib Alvi
4 Zafri
5 Shamshad
6 Sara Khan
7 Sanaullah
8 Hamza Kazmi
9 Ammar Zia (Rahbar)
10 (Juveria (Jia)
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد بھائ اصل فائل سے کاپی کیا تھا اسی وجہ سے۔ اس میں اردو بھی لکھتی ہوں

No Nick Name نام
1 Sayeda Shagufta سیدہ شگفتہ
2 Mawra ماؤرا
3 Muhib Alvi محب علوی
4 Zafri ظفری
5 Shamshad شمشاد
6 Sara Khan سارہ خان
7 Sanaullah ثناءاللہ
8 Hamza Kazmi حمزہ کاظمی
9 Ammar Zia (Rahbar) عمار ضیا (راہبر)
10 Juveria (Jia) جویریہ (جیہ)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ سب بچے اتنے دنوں سے انتظار میں ہیں کہ ان کے ساتھ کیا ہونا ہے؟ اتنی دیر میں ان میں ٹافیاں ہی بانٹ دیں کہ دل لگا رہے۔
 

ثناءاللہ

محفلین
جیہ جی خود بچوں میں شامل ہیں‌ وہ خود ہی ساری ٹافیاں کھا جائیں گی۔ ہمیں‌ کہاں‌ پہنچنی ہیں۔ کچھ آپ ہی بندوبست کریں ٹافیوں کا لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ بھی تو انہی میں‌ شامل ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے اگر ٹافیاں بانٹنے کو ملیں تو مل بانٹ کر کھائیں گے، اکیلا نہیں کھاؤں گا۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ٹھیک ہے ماوراء اب سب تیاریوں پر نظر رکھنی ہے :)
سب بچے یہاں آئیں گے۔۔۔ شمشاد بھائی کب سے ٹافیوں کے انتظار میں :)
 

ماوراء

محفلین
آپ فکر نہ کریں۔ نظر میں نے سب پر رکھی ہوئی ہے۔ :p
لیکن ٹافیاں کون بانٹے گا۔ سب سے بڑا بچہ یا سب سے چھوٹا بچہ؟؟ :roll:
 
Top