تعارف محفل کےسپ مبمران کو سلام

السلام علیکم،۔۔۔۔۔ میں اس وقت صرف اہلِ محفل کو سلام کرنا چاہتا ہوں۔ امید ہے کہ یہاں بہت کچھ دیکھنے سننے کو ملےگا۔
اور تھوڑا اپنے بارے میں کہ میرا تعلق سیالکوٹ پاکستان سے ھے۔۔اور اس وقت ملازمت کے سلسلہ میں تقربناٰ ۲۵ سال سے سعودیہ کے شہر طایف میں مقیم ھوں۔میں ایک کمپنی بطور فورمین ھوں۔
 

ساجد

محفلین
ملک ابوبکر صاحب ، اردو محفل مییں آپ کا خیر مقدم ہے۔
آپ کے تعارفی دھاگے کا عنوان پڑھ کے تو میں خوف زدہ ہو گیا تھا کہ شاید محفل میں سپ ( سانپ ) نکل آیا ہے۔ وہ تو تفصیل پڑھ کر پتہ چلا کہ کتابت کی غلطی ہو گئی تھی۔
:cool:
امید ہے آپ محفل میں آتے جاتے رہیں گے اور آپ سے اچھی گپ شپ چلے گی۔
 

زینب

محفلین
ہا ہاہا ہا ہا ساجد بھا ئی اپ بھی نا کسی ۔۔۔۔۔۔۔کو تو بخش دیا کریں سب کی ٹانگ کھینچتے رہتے ہیں۔۔۔۔۔۔
 
Top