محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
لیکن محفل کی فضاء خوشگوار اور ناخوشگوار کا فیصلہ تو چیف جسٹس مسٹر جسٹس عزیز امین کرتے ہیں‌ :grin:
 

ماوراء

محفلین
خواتین و حضرات، میرا ان باکس فل ہو گیا ہے۔ خدارا عزیز امین کی بوریت کو جلدی ختم کریں، اور مجھے اس بوریت سے بچا لیں۔ :(

اور یہ آپ لوگ یہاں کیا باتیں کر رہے ہیں۔۔ مجھے پی ایم میں دھمکیاں مل رہی ہیں کہ اس طرح کی گفتگو صاحب کو پسند نہیں اس لیے خیال رکھا جائے، اس لیے آپ لوگ بھی اب مزید بور نہ کریں۔ :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
ان بکس فُل ہو گیا ہے تو خالی کرنے کا طریقہ بھی تو آتا ہو گا۔

اگر انہیں کوئی شکایت ہے تو یہاں فورم پر لکھیں تا کہ ہم ان کی شکایت دور کر سکیں۔
 

سارہ خان

محفلین
فہیم تمہاری بات پر یاد آئے ۔۔ عزیز کو کیوں بیچ میں لا رہے ہو ۔۔ وہ پھر پی ایم روانہ کر دیں گے ایک ۔۔:battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
اب اگر محفل کی فضا بور یا خاموش ہوئی یا اس میں کسی بھی قسم کا کوئی سقم آیا تو سارا قصور ظہیر صاحب کا ہو گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top