محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
ابھی ٹرانسفر کرتا ہوں‌
ایک دوسرے فورم پر میرا کریڈٹ 30000 سے بھی زیادہ ہے انہوں نے اعلان کیا کہ ہر 10000 ہزار کے بدلے میں‌ 250 روپے کا انعام حاصل کریں میں نے انہیں اشفاق احمد کی زاویہ ارسال کرنے کو کہا کریڈٹ کے بدلے میں :rolleyes:
ایک سال سے زیادہ ہونے کو آیا ہے ابھی تک نہیں بھیجی شاید ایک ایک صفحہ خود لکھ رہے ہیں وہ :grin:
لیکن یاد دھانی ضرور کروا دیتا انہیں :battingeyelashes:
اور ہر بار کوئی نیا بہانہ بھی سن لیتاہوں :laughing:

ارے صاحب یہ کیا کردیا، ہم نے مذاق کیا ہے ،
خیر اب یہ کسی اچھے موقع پر آپ ہی کے کام آئیں گے ۔
جب تک میں اسے ‘‘ رولنگ ’’ میں رکھتا ہوں :biggrin:
 

مغزل

محفلین
اب نہیں رہے ، اب وہ تیسرے ہوچکے ہیں ، ہی ہی ہی ہی
ویسے بھی میں کچھ دنوں میں ان کو پچھاڑ جاتا ۔۔ شکریہ
 

شمشاد

لائبریرین
ظہیر صاحب کہاں گُم ہیں۔ جہاں بھی ہوں واپس آ جائیں۔ اگر کسی کو ملیں تو قریبی تھانے میں اطلاع دیں۔ خود پڑھیں تو بھی تھانے میں اطلاع کریں۔ انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ مغلوں نے چندہ کرنا کب سے شروع کر دیا؟ یہ تو تھال بھر بھر کر خود دیا کرتے تھے۔
 
پورا موضوع پڑھ کر اور امین بھإئی کی ایک ہی رٹ بار بار پڑھ کر یقین سا ہوچلا ہے کہ امین بھائی کینیڈا میں دہی سپلائی کرنے والی کمپنی وکے مالک ہوں گے۔
ناراض نہ ہونا بھائی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top