مبارکباد محفل کی "فرشتی" یعنی کہ ملائکہ کو 5000 مراسلے مکمل کرنے پر بہت بہت مبارک باد۔

کھوکھر

محفلین
بہت بہت مبارک ہو

images

images
 

ملائکہ

محفلین
محفل کی "فرشتی" یعنی کہ ملائکہ کو پانچ ہزاری منصب :congrats: ہو(12 مراسلے قبل ہی کیونکہ وہ اس وقت لاگ ان نہیں ہیں لہذا آج تعداد پوری ہونے کا امکان نہیں ہے) ۔
اللہ انہیں اسی طرح کامیابیاں عطا فرماتا رہے۔آمین۔



275034,xcitefun-5000.jpg

polls_congrats6_5537_197221_poll_xlarge.jpeg

n8-4323.jpg

img-thing

congratulations_flowers-2321.gif

ملائکہ اگر آپ کو میرا اپنے نام کے ساتھ شرارت کرنا برا لگا ہو تو پیشگی معاذرت۔
آپکا شکریہ بہت بہت کہ آپ نے اتنا دھیان میں رکھا ورنہ سچ میں نے خود بھی نہیں دیکھا تھا جب آپ نے ٹیگ کیا تو میں نے دیکھا مجھے بہت خوشی ہوئی:)
 

ملائکہ

محفلین
بہت بہت مبارک ہو بہنا​
ملائکہ بہنا دلی دعاؤں بھری مبارک باد
واہ، اب پھر سے ہزاریوں کی بارش کا موسم آگیا ہے۔ :p
بہت مبارک ہو ملائکہ :zabardast1:

شکریہ آپ سب کا بہت:)
 

ملائکہ

محفلین
Top