محفل کی "فرشتی" یعنی کہ ملائکہ کو پانچ ہزاری منصب ہو(12 مراسلے قبل ہی کیونکہ وہ اس وقت لاگ ان نہیں ہیں لہذا آج تعداد پوری ہونے کا امکان نہیں ہے) ۔
اللہ انہیں اسی طرح کامیابیاں عطا فرماتا رہے۔آمین۔
ملائکہ اگر آپ کو میرا اپنے نام کے ساتھ شرارت کرنا برا لگا ہو تو پیشگی معاذرت۔
ویسے بڑی ہی شرم کی بات ہے اتنے سالوں میں ، میں نے اتنے کم پوسٹ کئے ہیں باقی لوگوں کے تو اتنے زیادہ ہیں۔۔۔۔ اچھا آج میرا پیپر ہے تو میں اسکی تیاری کررہی ہوں اور کل بھی پیپر ہے تو پرسوں سب کا شکریہ کروں گی