تیرہویں سالگرہ محفل کی سیر

ہادیہ

محفلین
یہ خالی ہو گیا تھا ۔۔اس لیے تمھیں دے رہا ہوں ۔۔کوئ چھوٹی موٹی چیزیں رکھ لینا اس میں۔۔۔۔جو اکثر۔۔۔سمجھ نہیں آتا کہاں رکھیں جائیں۔۔:D
ہاہااہا۔۔ جی جی ۔۔ اس کی آپ کو زیادہ ضرورت ہے۔ آپ اپنا دماغ استعمال تو کرتے نہیں۔۔ اس لیے اس میں رکھ لیا کریں۔۔:p

اور ایک بات۔۔ مذاق آپ اچھا کرتے ہیں۔۔ مگر "تم" نہیں کہتے ۔۔"آپ" کہتے ہیں۔۔ اس سے آسان الفاظ میں میں آپ کو منع نہیں کرسکتی۔۔ امید ہے آپ برا نہیں مانیں گے۔۔ :)
 
لاریب مرزا

محفلین
بہت خوب سیر کروائی نور سعدیہ :)
محفل کی سیر کے سلسلے کو تھوڑا آگے بڑھاتے ہیں۔

محفل کی سیر کرتے کرتے ہم پنجابی فورم تک جا پہنچے۔ محفل کی سالگرہ کے لیے پنجابیوں کا جوش و خروش دیکھنے لائق تھا۔ عبدالقیوم چوہدری صاحب پنجابی زمرے کی میزبانی کے لیے پیش پیش تھے۔ :heehee:

ڈھول کا باقاعدہ انتظام کیا گیا تھا۔
pic_dc732_1494320733.jpg._3.jpg

ڈھول بجانے والے نے کیا خوب سماں باندھا۔ کچھ پنجابیوں نے اپنا روایتی رقص پیش کیا۔
bhangra-dress-500x500.jpg

images_3.jpg

لڑکیاں اپنے روایتی کھیل کھیلنے میں مصروف تھیں۔ کہیں کیکلی ڈالی جا رہی تھی۔
folk-dance-of-punjab-giddha-uma-krishnamoorthy.jpg

چند شریر پنجابن لڑکیوں نے ضد کی کہ ہمیں جھولا ڈال کر دیا جائے۔ بھائی لوگوں نے مشکل سے ان لوگوں کو پینگ کا بندوبست کر کے دیا۔ :p
images_4.jpg

پنجاب کا روایتی کھانا مہمانوں کے لیے سجایا گیا تھا۔
images_5.jpg

Pakistan_food_traditional-in-pakistan.png

پنجابی زمرے کی سیر سے ہم بہت لطف اندوز ہوئے۔ :)

محفلین اس سلسلے کو آگے بڑھانے کے لیے کوئی ایک زمرہ منتخب کر کے سالگرہ کے حوالے سے اس کی سیر کروا سکتے ہیں۔ :)
 
نور وجدان

لائبریرین

بہت ہی خوب لاریب بہنا ! اتنے مزے کے پنجابی کھانے :)
اور کھیل کھیل میں سب ہنسی مذاق :)
آپ نے تو پنجابی محفلین کی دل بات بیان کردی ، وہ تو چاہتے تھے کوئی تو ہو جو ان کے نشست کی جانب بھی توجہ دے ، راقم تو بھول گئی پر آپ نے خوب یاد رکھا :)
سلامت رہیے :)
 
میرا خیال ہے کہ ہلکی پھلی بات، ہلکے پھلکے انداز میں ہی رہے تو بہتر ہے۔
ہمیں ایک دوسرے سے روا رویوں میں احتیاط کی ضرورت ہے۔ کوشش رہے کہ کوئی بھی معاملہ بلاوجہ تلخی کی جانب نہ جائے۔ :)
 
نایاب

لائبریرین
سنو..میڈم میں تو چھوٹوں کی طرح ٹریٹ کر رہا تھا مجھے خبر نہ تھی...کہ ماسی مصیبتے سے مخاطب ہوں اور...ہاں ..ہیلو...سنو...برا ماننے کے لیے...سوچنا پڑتا ہے...اور آآآآآآآپ سے بات کرے ہوے...یہ...کشٹ مجھے گوارا نہیں.....ہونہہ..........:cautious:
میرے محترم بھائی
واقعی سوچنا توپڑتا ہے ۔۔۔ آپ بھی سوچیں
مذاق کے آداب بھولنا کوئی اچھی بات ہے کیا ؟
بہت دعائیں
 
Top