محفل کی سستی

فہد اشرف

محفلین
آج محفل کی سست روی اور Bad Gateway کا مسئلہ صرف مجھے درپیش ہے یا کسی اور محفلین کو بھی مشکل ہو رہی ہے
اس وقت میں جب بھی پیج ریفریش کروں یا کوئی لڑی اوپن کرنے کی کوشش کروں بار بار یہ مسئلہ آ رہا ہے
میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ تھا تھوڑی دیر پہلے
 
oSJv4Yh.jpg

ep4U6zu.jpg

ابھی بھی ایرر آ رہا ہے
4OjkBCk.jpg
 
Top