محفل کی سستی

یہاں ایرر تو نہیں آیا البتہ سست روی متعدد اوقات میں محسوس ہوتی رہی ۔
ہمارے ساتھ بھی یہ ہی معاملہ ہورہا تھا کہ اردو محفل سست روی کا شکارتھی میں سمجھا شاید انٹرنیٹ کا مسئلہ ہورہا ہے میں نے اپنی چارجی ڈیوائس کو ایک بار ری اسٹارٹ بھی کردیا لا علمی کی وجہ سے :)
 
کس کا محل؟
محفل میں کس کا محل تعمیر ہو گیا زیک بھائی۔

سید عاطف علی بھائی۔۔۔ دیکھئیے ہم نے کیسا پکڑا زیک بھائی کو۔۔۔ ہر وقت ہمیں "ریڈ کراس" دینے کو تیار رہتے ہیں اور آج "قائداعظم " کیا غلط لکھا کہ پھر سے ہماری کلاس لینے والے تھے۔ اور روؤف بھائی تو ہر وقت مخالف محاذ پر کھڑے رہتے ہیں دشمنی نبھانے۔
گُل بہن کو غلطی پکڑنے کی زمداری دے دینی چاھئیے کوئی موقع چھوڑتی ہی نہیں جھٹ سے غلطی بتادیتی ہیں :)
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
Top