تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ پر محفل کو اپنے انداز میں مبارک دیں

سارہ خان

محفلین
سالگرہ مبارک محفل

س : سال بہ سال

ا : اونچی اڑان کے ساتھ

ل : لاکھ برس تک جیو

گ : گلابوں سے بھری

ر : رہگذر تمہاری

ہ : ہو
 

مغزل

محفلین
میرا کوئی انداز نہیں ۔۔ بس ایک کوشش

wishan9.gif
 

ماوراء

محفلین
کاشف، فرحت اور مغل صاحب، آپ سب کی محنت لاجواب ہے۔ بہت خوب۔

فرحت، میں تو آپ کی شاگردی میں آنے کا سوچ رہی ہوں۔
 

سجادعلی

محفلین
سالگرہ مبارک محفل

س : سال بہ سال

ا : اونچی اڑان کے ساتھ

ل : لاکھ برس تک جیو

گ : گلابوں سے بھری

ر : رہگذر تمہاری

ہ : ہو


سارہ خان
آپ نے کمال انداز سے اپنے جذبات کا اظہار کیا
مبارک ہو

م م مغل
آپ کی پیشکش بھی اچھی ہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
ہم ان Softwares سے بلکل نابلد ہیں :(

پہلے میں بھی ایسا ہی تھا۔ زیادہ مشکل نہیں ہے جب میرے جیسا نالائق بھی کچھ نہ کچھ کر ہی لیتا ہے تو آپ کیوں نہیں۔ بس کوشش اور وقت شرط ہے۔

ویسے میں بھی ابھی تک اناڑی ہی ہوں ۔ بس کام چلا لیتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہمارا حصہ رہتا تھا سو ہم آج ڈالتے چلیں۔

ہم بھی اردو محفل کی تیسری سالگرہ پر ان سب احباب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں جنہوں نے اردو محفل سے محبت کی یا اردو محفل میں محبت کی۔ :grin:
ہم ان تمام احباب کو بھی مبارکباد پیش کرتے ہیں جو اردو محفل سے محبت کرتے ہیں یا اردو محفل میں محبت کرتے ہیں۔ :grin:
اور ان احباب کو بھی مبارکباد لازم ہے جو اردو محفل سے محبت کا ارادہ رکھتے ہیں یا اردو محفل میں محبت کا ارادہ رکھتے ہیں۔ :grin:

اامید ہے کہ یہ مبارکباد سنسر والوں کی قینچی سے بچ کر اردو محفل سے محبت اور اردو محفل میں محبت کرنے والوں تک یکساں طور پر پہنچ جائے گی۔ :grin:

اگرچہ اس میں کچھ الفاظ معترضہ ہیں لیکن آپ کے نئے نویلے ایوارڈ کو مدنظر رکھتے ہوئے ان سے صرفِ نظر کرتے ہیں۔
 
Top