شاکرالقادری
لائبریرین
وہ مشاعرہ کیا ہوا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
وہ مشاعرہ کیا ہوا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
قادری صاحب
مشاعرہ تو چل رہا ہے
اصل میں شمشاد بھائی اس طرح مشاعرے کا دھاگہ بہت لمبا ہو جاتا اس لے اس پرپابندی تو نہیں ہے درخواست کی گی ہے جس پر اللہ کا شکریہ ہے اب تک سب عمل کر رہے ہیں
آپ نے انہیں ذاتی پیغام تو بھیجا ہی ہو گا۔ اگر نہیں بھیجا تو اب بھیج دیں۔