شہزاد وحید

محفلین
تو آپ کچھ آگے عرض کریں کیا حال احوال ہیں۔
آجکل کونسی فلم ، ڈرامہ سیریز یا ڈاکیومنٹری دیکھ رہے ہیں؟؟
کل ایک ترک ڈرامہ سیریز Creature اور پرسوں ایک انگریزی ڈرامہ سیریز Bodies دیکھا۔ دونوں درمیانے درجے کے لیکن کہانی انوکھی اور دلچسپ ہونے کی وجہ سے مکمل دیکھے۔ ورنہ اب تو یہ حال ہے کہ ملتے جلتے موضوعات پر شاہکار دیکھنے کے بعد ہلکی چیز اب پسند نہیں آتی۔
 
وجی

لائبریرین

مطلب کچھ خاص نہیں چل رہا۔
 
Top