محفل کی بارہ دری

مقدس نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 8, 2012

  1. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,165
    پہلوان چھاپ بیڑی تو بہر کیف اس دور میں بھی پائی جاتی ہو گی۔ :) :) :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  2. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,852
    اوہ!! تو گویا امریکہ کے کسی اور حصے کا ذکر تھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,852
    اے خان تعلیم کا کتنا عرصہ باقی ہے؟؟ تعلیم مکمل ہو جانے کے بعد کیا ارادے ہیں؟؟ آپ سے بھی کافی عرصہ ہو گیا بات نہیں ہوئی۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان لائبریرین

    مراسلے:
    8,807
    موڈ:
    Lurking
    الحمدللہ لاریب میں خیریت سے ہوں :) جی چوبیس گھنٹوں والی گھر کی پرسکون جاب کرتی ہوں نا! :heehee:
    آپ کیسی ہیں..؟ :) اسکول کی جاب کیسی جا رہی ہے؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,298
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اجی شکریہ وغیرہ۔ وجہ بیانی تو اس لڑی کا مزاج بھی سیاسی ہو جانا ہے۔
    لڑی بھی ایسے ناظرین سے پردہ فرماتی ہے۔ :)

    کیسی ہیں آپ؟ اور کیسی بیت رہی ہے پالے کے سنگ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,852
    ہم الحمدللہ بالکل بخیر ہیں۔ چلیں جی، گھر کی پرسکون جاب بھی اچھی ہے۔ :)
     
  7. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,852
    بالکل بخیر!! :)
    شدید پالے اور بارشوں نے کئی دن تک بیزار رکھا۔ شکر ہے اب موسم ٹھیک ہے۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,860
    موڈ:
    Twisted
    السلام علیکم
    کیسے ہیں سب؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,590
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    Pubg گیم کون کون کھیلتا ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  10. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہ مجھے سب سے پرانی اور سب سے بڑی لڑی نظر آئی ہے، یہ کیوں رک گئی؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. فیصل عظیم فیصل

    فیصل عظیم فیصل محفلین

    مراسلے:
    3,638
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کیونکہ شمشاد بھائی یہاں نظر نہیں آتے
     
    • متفق متفق × 1
  12. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    فیصل عظیم فیصل صاحب آپ بھی غالباً پرانے رکن شمشاد صاحب کے مغالطے میں دھوکہ کھا گئے۔
    میرا تو اس لڑی میں یہ دوسرا مراسلہ ہے۔
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. فیصل عظیم فیصل

    فیصل عظیم فیصل محفلین

    مراسلے:
    3,638
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    چلو جی فیر وی بسم اللّٰہ دوسرا ہے دوہزارواں ہوتے کون سا ٹائم لگنا ہے۔ آیا سمجھو
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    تہاڈے مُنہ وچ گھی شکر۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اراکین اردو محفل کو یہاں آنے کی دعوت ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آج پھر اس لڑی پر آنا ہوا۔

    محفل گردی کرتے ہوئے یہ نایاب قسم کا زمرہ ملا ہے۔ بہت ہی دلچسپ ہے۔ اس کا مطالعہ کرتے کرتے ایک ماہ تو لگ ہی جائے گا۔ زمرے کا نام ہے "تعارف و انٹرویو"
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    203,320
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مقدس اس لڑی کو عالمی اعزاز دلوانا ہے کیا جو اس کے اتنے صفحے ہو گئے اور اس کو مقفل کر کے نئی لڑی شروع نہیں کی گئی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,288
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    ویسے کیا گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اِس قسم کا کوئی زمرہ واقعی موجود ہے؟
     
  19. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    203,320
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ تو مقدس بتا سکتی ہے یا پھر سعود بھائی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,288
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    ابن سعید بھائی
    مقدس اپیا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر