میرا علاقہ کافی ریپبلکن ہے لیکن ٹرمپ کے بہت حامی نہیں۔ یہاں سے ٹرمپ جیتا تھا مگر میکین اور رومنی کے مقابلے میں کافی کم ووٹ سے۔امریکہ میں سیاسی صورتحال کیا ہے آج کل زیک
آپ کی طرف ٹرمپ مخالف زیادہ ہیں یا حامی؟
20 جون کو کانگریس کی سیٹ کے لئے کانٹے دار مقابلے کی توقع ہے