زیک

مسافر
جی زیک بھائی، زندی اتنی سخت ہو گئی تھی کہ کچھ وقت کے لیئے آن لائن کمیونٹی کو خیر آباد کہنا پڑا۔ اللہ کا شکر ہے اب سب خیریت ہے! آپ کیسے ہیں؟
ٹھیک ٹھاک

آپ کو واپس دیکھ کر خوشی ہوئی۔ امید ہے اب حالات بہتر ہوں گے
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
ٹھیک ٹھاک

آپ کو واپس دیکھ کر خوشی ہوئی۔ امید ہے اب حالات بہتر ہوں گے

مجھے بھی آپ سب میں واپس آ کر خوشی ہوئی، جی برادر زندگی بہتر تو کبھی نہیں ہوتی۔ انسانی فطرت ایسی ہے۔ مگر گاڑی چلتی رہے تو سفر کی سختی کا احساس کم ہو جاتا ہے۔ اللہ سلامت رکھے!
 
سیدہ شگفتہ

السلام علیکم
خیریت سے ہیں فصیح بھائی؟
 
Top