عندلیب

محفلین
نہیں، اتنے سے کام کے لئے "انہیں" کیا تکلیف دینی۔ یہ تو اُلٹا اپنی ریپوٹیشن خراب کرنے والی بات ہو جائے گی، یعنی اپنا پاؤں اور کلہاڑا :)
لو جی اس میں رپیوٹیشن خراب کرنے والی بات ہے بلکہ اس سے تو آپ کی عزت کو چار چاند لگ جائیں گے کہ ہر لمحہ آپ "ان" (مجھے انھیں مورنی کہنا کچھ اچھا نہیں لگ رہا ہے بڑی عزت کرتی ہوں میں ان کی ) کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں ۔ :D
 
قیصرانی

لائبریرین

جی، لیکن انہیں تو ایسے لگے گا کہ میں انہیں محض امورِ خانہ داری کے لئے بلا رہا ہوں؟ :)
 
Top