قیصرانی

لائبریرین
لنچ بریک اتنی جلدی ؟ میں نے تو ابھی ناشتہ کیا
میں بھی پونے گیارہ بیڈ سے نکلا تھا، گیارہ بجے کام پر پہنچا۔ لیکن چونکہ آفس وغیرہ 8 بجے سے کھل جاتے ہیں تو 11 بجے سے لنچ بریک شروع ہو جاتی ہے۔ سٹوڈنٹس کے لئے مختلف اوقات ہیں لیکن سٹاف ممبران کسی وقت بھی جا سکتے ہیں۔ مجھے بھوک بہت لگ رہی تھی تو جلدی چلا گیا :)
 
صائمہ شاہ

محفلین

آپ سچ میں شادی کر لیں اور گھر سے ناشتہ کر کے نکلا کریں :)
 
صائمہ شاہ

محفلین
ہو جائے گی شادی بھی، فی الوقت تو اکیلے رہنے کے فائدے دیکھ رہا ہوں۔ کل رات میں نے دو کتب پوری پڑھیں۔ ایسی آزادی شادی کے بعد کہاں نصیب ہونی ہے :)
شادی پھندہ نہیں ہے ڈیپینڈ کرتا ہے آپ کے نزدیک آزادی کی کیا تعریف ہے :)
 
قیصرانی

لائبریرین
شادی پھندہ نہیں ہے ڈیپینڈ کرتا ہے آپ کے نزدیک آزادی کی کیا تعریف ہے :)
آزادی کی تعریف یہ ہے کہ میاں بیوی کو کسی حد تک اپنے مشاغل کی اجازت ہو، جیسا کہ اگر میں پوری رات کتاب یا کتابیں پڑھنا چاہتا ہوں تو انہیں کوئی مسئلہ نہ ہو :)
 
Top