عائشہ عزیز

لائبریرین

عائشہ عزیز

لائبریرین

سید فصیح احمد

لائبریرین
امممم۔۔ اگر آپ جیولری پہننا چاہیں تو میری والی لے لیں :p
کوئی ہال نہیں یو کا سوہنا بیٹا ، رہنے دو بھئی ماؤ بلی ہی جیولری پہنے وہی زیادہ اچھا ہو گا :) ۔۔۔۔ ہم تو نا جانے کیسے لگیں جیولری پہن کے ہاہا :LOL:
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
اچھا جی
ٹھیک ہے آپ کا خیال رکھوں گی کہ زیادہ چکن کھانے سے بندہ موٹا ہو جاتا ہے۔ تو آپ کو ذرا کم ملے گا۔ :p
ارے ہم نے جتنا موٹا ہونا تھا ہو چکے :rolleyes: ، اس کی فکر نہیں کرو لیکن آپ زادا سا کھانا کھایا کرو ، بڑے بھی تو ہونا ہے نا :) :)
 
آخری تدوین:

عائشہ عزیز

لائبریرین
Top