عائشہ عزیز

لائبریرین
بھئی ہم تو اتنا جانتے ہیں کھانا اچھا اور تسلسل میں ہونا چاہیئے فکر چاہے جو بھی ہو :) :)
اچھے کھانے کی تفصیل بتا دیں ناں بھیا تاکہ پھر میں اپنی امی جان کو بھی بتا دوں۔
یاد رہے! گول گپے ضرور شامل رکھیے گا اچھے کھانے میں :love:
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
اچھے کھانے کی تفصیل بتا دیں ناں بھیا تاکہ پھر میں اپنی امی جان کو بھی بتا دوں۔
یاد رہے! گول گپے ضرور شامل رکھیے گا اچھے کھانے میں :love:
لو جی یہ کون سا مشکل کام ہے ، جدلی سے میرے کان میں ساری سیکرٹ پسندی کی ڈشیز بتا دو تا کہ وہ سب میں خط میں لکھ کر ماں جی کو بھیج دوں :) :)
 
زیک

مسافر
تو اس غور و خوض کے کیا نتائج برآمد ہوئے؟ :) :) :)

آپی چکن کی کوئی بھی ڈش ، بڑی بھوک لگ رہی ہے :p

چکن ہی بنا لیتی ہوں :)

اور میں بھی چکن قیسادیا لے آیا لنچ کے لئے
 
Top