محفل کی بارہ دری

مقدس نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 8, 2012

  1. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,628
    چاچو پنجرا چاہے بڑا ہو یا چھوٹا طوطے تو بنے ہی اُڑنے کے لئے ہیں دیکھ لیجئے گا اُڑ جائیں گے
     
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پنجرہ اتنا بڑا ہے کہ اس میں ہی اڑتے رہتے ہیں۔
     
  3. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,628
    میں جس اڑان کی بات کر رہا ہوں اس کا پنجرے سے کوئی تعلق نہیں اور آپ جن طوطوں کا زکر کر رہے ہیں انہیں شاید پنجرے تک محدود رکها گیا ہے ...
     
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میں اپنے طوطوں کی بات کر رہا تھا جو ٹیں ٹیں کیا کرتے تھے۔
     
  5. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,628
    یہیں تو اختلاف ہے میرے طوطے چیں چیں کرتے ہیں
     
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ کون سے طوطے ہیں بھئی جو چیں چیں کرتے ہیں؟
     
  7. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,628
    میں نے آپ سے پوچھا کہ وہ کون سے طوطے ہیں جو ٹیں ٹیں کرتے ہیں ؟؟ : )
     
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ والے ہیں۔

    [​IMG]
     
  9. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,628
    یہ تو بولنے والے ہی نہیں تبھی تو ٹیں ٹیں کرتے ہیں :straightface:
     
  10. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جناب میں نے کب کہا کہ یہ مجھ سے سارا دن باتیں کرتے رہتے ہیں۔
    البتہ یہ ہے کہ صبح صبح ان کی آوازیں بہت اچھی لگتی ہیں۔
     
  11. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,612
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    السلام علیکم ۔۔ صبح النور ۔۔۔
     
  12. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,612
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    الحمداللہ۔۔ آپ سنائیں کیسے ہیں ؟؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. حسن جاوید

    حسن جاوید محفلین

    مراسلے:
    259
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    محفل کے سبھی میمبرز کو جمعہ مبارک۔ :redheart::flower::jutt:
     
  14. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,610
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    خیر مبارک ، آپکو بھی مبارک ہو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,628
    آپ کو جو آوازیں اچھی لگتی ہیں وہ کہیں اُن کے کراہنے کی تو نہیں
    اور سنیئے ذرا ہوشیار رہئے آپ کے طوطے اُڑنے کی تیاری میں ہیں ایک دوسرے کے کان میں کُچھ کہہ رہے ہیں غور کیجئے : )
     
  16. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,628
    و علیکم السلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. فلک شیر

    فلک شیر محفلین

    مراسلے:
    7,358
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    الحمدللہ العظیم :)
    اہل و عیال کیسے ہیں ؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اب تو وہ دانہ دُنکا کھا کر اور ٹھنڈا پانی پی کر آرام سے بیٹھے ہیں۔
     
  19. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,628
    چاچو آپ بھی طنز کرتے ہیں بھلا جو قید ہوں انہیں کاہے کا آرام
     
  20. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آجکل تو قید میں ہی آڑام ہے۔ باہر تو نفسا نفسی کا عالم ہے۔
     

اس صفحے کی تشہیر