شمشاد

لائبریرین
جانے دیتے ہیں۔

یہاں آدھی رات کے بعد سے جو ریت کا طوفان آیا ہے تو ابھی تک وہی صورتحال ہے۔
 

عظیم

محفلین
بہت فرق ہے ریت میں اور خاک میں : ) ریت سے بس گھروندے بنائے جاتے ہیں اور خاک سے انسان وجود میں آئے
 

عظیم

محفلین
و علیکم السلام
۔۔۔

مجھے کیا علم چاچو میں تو ابھی خاک چھان رہا ہُوں ہو سکتا ہے آپ کی بات سچ ثابت ہو دیکھتے ہیں
 
Top