کئی عدد میٹنگوں اور ایک عدد پریزینٹیشن سے ابھی ابھی فراغت نصیب ہوئی ہے، اب کچھ کھا پی لینا چاہیے۔ :) :) :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم
سیدہ شگفتہ آپی کیسی ہیں؟
میں لائبریری کا کام شام میں آ کر کر دوں گی ان شاء للہ
ابھی پڑھ رہی ہوں اور پھر تھوڑی دیر میں کالج جانا ہے۔ :)

و علیکم السلام

میں بالکل ٹھیک اللہ کا شکر، ناعمہ کے کیا حال ہیں طبیعت بہتر ہوئی؟
میں بھی بس اب بند کرنے لگی ہوں دیر ہو جائے گی ورنہ
شام میں بات کریں گے ان شاء اللہ
 
Top