عائشہ عزیز

لائبریرین
سو رہا ہے میری گودی میں اور میں نے تمہارے کہنے سے پہلے تمہاری طرف سے کس بھی کر لیا :)
دیٹس سو سوئیٹ آپی :)

یہ لیجئے پھر

1502224.jpg
 

نوشاب

محفلین
دس ، بیس یعنی کل تیس روپے وہ بھی حق حلال کے کیا بہت زیادہ نہیں ہیں اس بندے کے لیے ۔
۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو روز کے روز ہی نمٹا دیتا ہوں۔ کوئی ضروری پیغام ہو تو اسے ایک الگ فولڈر میں منتقل کر دیتا ہوں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top