سیدہ شگفتہ

لائبریرین
کوئی جواب دے نہ دے، آئی ڈونٹ کیئر اباؤٹ اٹ :)

یہاں محفل میں باقاعدہ تو کسی سیکشن میں جانا نہیں ہوتا لے دے کر یہی ایک سیکشن سامنے نظر آجاتا ہے تو یہیں لوگوں سے سلام دعا ہوجاتی ہے۔ ایسے سیکشن جہاں مذہبی یا سیاسی نوعیت کی بحث ہو وہاں سے میں دور رہتا ہوں :)

یہ بہت اچھا کرتے ہیں دلاور بھائی کہ دور رہتے ہیں ویسے اگر کبھی کسی دن بی پی لو ہو تو وہاں جانا مفید رہے گا :)
 
Top