سیدہ شگفتہ

لائبریرین
مغرور وہی جسے اچھے انداز میں مخاطب کیا جائے اور آگے سے جواب دینے کی زحمت نہ کی جائے :) سلسلے یعنی ہابیز؟

کس سے شکایت ہو گئی دلاور بھائی :) ویسے کوئی نہ کوئی وجہ ہو گی جس بنا پر جواب نہ دیا ہو کسی نے۔ ایک وجہ یہ ہوسکتی ہے جواب نہ دینے کی کہ عین وقت پر لوڈشیڈنگ کا نزول ہو گیا ہو۔

مشاغل بھی شیئر کر سکتے ہیں اپنے اور سلسلے سے مراد یہاں اردو محفل فورم میں موجود مختلف دھاگے یا عنوانات وغیرہ جیسے کھیل، گپ شپ، شاعری، سیاست، مذہب یا دیگر سلسلے جن میں مختلف اراکین حصہ لیتے ہیں یا اظہار خیال کرتے ہیں
 
دلاور خان

کوئی جواب دے نہ دے، آئی ڈونٹ کیئر اباؤٹ اٹ :)

یہاں محفل میں باقاعدہ تو کسی سیکشن میں جانا نہیں ہوتا لے دے کر یہی ایک سیکشن سامنے نظر آجاتا ہے تو یہیں لوگوں سے سلام دعا ہوجاتی ہے۔ ایسے سیکشن جہاں مذہبی یا سیاسی نوعیت کی بحث ہو وہاں سے میں دور رہتا ہوں :)
 
Top