اگر میں بھی دہراؤں کہ "آپ سے کیا ملوائیں پہلے ہم خود تو مل لیں" (اپنے آپ سے) تو۔۔۔ ؟ :) اور میں گم تھی ؟ o_O ایسا تھا تو آپ نے تلاشا کیوں نہیں ؟ :)
جب جب بن پڑتا ہے میں محفل میں آتی ہوں جب نہیں آ پاتی تب ً یقیناً وجہ نیٹ کی عدم دستیابی ہوتی ہے :)
:) :) :) :) :)
 
پھر تو آپ ان کی چیرہ دستیوں سے بچے ہوئے ہیں۔
جی سر۔ فائدے بھی ہیں اور نقصانات بھی ۔ لیکن موسسہ کو فعال رکھنے کے لیے ہر ماہ لگ بھگ 11000 ریال کے بندوبستی اخراجات کرنے پڑتے ہیں۔
وعلیکم اسلام و رحمتہ اللہ
 
11 خرچ کر کے 22 کماتے بھی تو ہوں گے ناں۔
ابھی تو ابتدائے عشق ہے، آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا۔ :)
جن اخراجات کی بابت لکھا وہ صرف سعودی حکومت کو مختلف ماہانہ اور سالانہ فیسوں کی مد میں جاتے ہیں۔ دفاتر، رہائش و دیگر متفرق اخراجات اس کے علاوہ ہیں۔ فی الحال مقامِ شکر یہ ہے کہ پاسپورٹ اپنے پاس ہوتا ہے اور خروج دخول بھی خود لگا لیتے ہیں۔ :happy:
 
Top