غدیر زھرا

لائبریرین
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں، ہماری مسکانچی پری کہاں گم تھیں؟ اور آپ سے کیا ملوائیں، پہلے ہم خود تو مل لیں۔ :) :) :)
اگر میں بھی دہراؤں کہ "آپ سے کیا ملوائیں پہلے ہم خود تو مل لیں" (اپنے آپ سے) تو۔۔۔؟ :) اور میں گم تھی ؟ o_O ایسا تھا تو آپ نے تلاشا کیوں نہیں ؟ :)
جب جب بن پڑتا ہے میں محفل میں آتی ہوں جب نہیں آ پاتی تب ً یقیناً وجہ نیٹ کی عدم دستیابی ہوتی ہے :)
 
Top