شمشاد

لائبریرین
اب اپنا اوتار بدل کر کچھ اس قسم کا رکھ لو

images


یا پھر

images
 

شمشاد

لائبریرین
جی نہیں۔

جب ایک لڑکی ماں بن جاتی ہے تو وہ اپنی معراج کو پہنچ جاتی ہے۔ اس کے قدموں میں جنت آ جاتی ہے۔ پھر وہ اُم ہو جاتی ہے اور ساری عمر اُم ہی رہتی ہے۔ لڑکیوں بالیوں والی باتیں ختم۔
 
السلام علیکم

اور میرا دفتر جانے کا وقت نکلا جا رہا ہے۔

وعلیکم اسلام و رحمتہ اللہ۔
عجیب موسم ہیں ان دنوں، کل صبح ایسی شاندار جھڑی لگی تھی کہ اپنے وطنوں کے ساون یاد آئے اور آج جبیل پھرسےطوفانِ ریت و مٹی کا شکار ہو چکا ہے۔ ہر شے اٹ گئی ہے
 
Top