زیک

مسافر
ناشتہ کر لیا۔ اب کافی دیر سے بارش رکنے اور تین ٹینس میچز شروع ہونے کا انتظار کر رہا ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
بارش نہیں رک رہی تو کرکٹ میچ دیکھ لیں۔
جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کا میچ چٹاگانگ میں جاری ہے۔
 
Top