فلک شیر

محفلین
محمد احمد بھائی ......مزاج شریف
یار یہ صبح سے کراچی میں کیا چل رہا ہے......؟
اگر ایک بندے نے کوئی غلطی کی ہے اور پولیس اس کے خلاف کیس فائل کر دیتی ہے........اور اس کا یہ رد عمل ہے تو پھر تو state apparatusکا خدا ہی حافظ ہے
میں اس ردعمل سے بہت پریشان اور بے چین ہوا ہوں
آپ اصل صورتحال پہ روشنی ڈالیے کچھ...........ہم تو دور بیٹھے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
کس کی بات کر رہے ہیں؟ کیا ایم کیو ایم سابق رکن سندھ اسمبلی کی گرفتاری کی وجہ سے گڑبڑ ہوئی ہے؟
 

عمر سیف

محفلین
محمد احمد بھائی ......مزاج شریف
یار یہ صبح سے کراچی میں کیا چل رہا ہے......؟
اگر ایک بندے نے کوئی غلطی کی ہے اور پولیس اس کے خلاف کیس فائل کر دیتی ہے........اور اس کا یہ رد عمل ہے تو پھر تو state apparatusکا خدا ہی حافظ ہے
میں اس ردعمل سے بہت پریشان اور بے چین ہوا ہوں
آپ اصل صورتحال پہ روشنی ڈالیے کچھ...........ہم تو دور بیٹھے ہیں
کیا ہو رہا ہے کراچی میں ؟
 
Top