فلک شیر

محفلین
پارٹیکل فزکس کا ایک آرٹیکل پڑھ رہی ہوں بھیا اور ساتھ میں سعود بھائی کو تنگ کر رہی ہوں
رات میں ٹھنڈ تھی ٹھیک سے نیند نہیں آئی اس لیے جلدی جاگ گئی
پڑھیں بھئی.........
پڑھتے ہوئے بچوں کو باتوں میں نئیں لگانا چاہیے نا!!!
:):):)
 

جیہ

لائبریرین
الحمد للہ ۔ آج تھوڑی سے فراغت نصیب ہوئی ہے۔
آپ کے اطراف میں خیر خیریت ہے ناں؟
 
Top