عمر سیف

محفلین
الحمداللہ ۔ آپ سنائیں ؟؟
شو کمار والی لڑی دیکھ رہا تھا۔
اچھی کولیکشن کر رکھی ہے آپ نے۔ میں نے پہلے انہیں نہیں سنا ۔
 

فلک شیر

محفلین
جی بس کچھ سامان اس کا جمع کیا تھا..........
زیادہ پڑھیں شو کو .........تو باقاعدہ ڈپریشن ہو جاتی ہے
اس لیے تھوڑا ہی چنگا ہے .......... کبھی کبھار کے لیے
:)
 

عمر سیف

محفلین
جی بس کچھ سامان اس کا جمع کیا تھا..........
زیادہ پڑھیں شو کو .........تو باقاعدہ ڈپریشن ہو جاتی ہے
اس لیے تھوڑا ہی چنگا ہے .......... کبھی کبھار کے لیے
:)
یوٹیوب پہ ان کی کاپی آڈیو کولیکشن پڑی ہے۔
مائی نے مائی میں اک شکرا یار بنایا ۔۔ زبردست
کی پچھ دے او حال فقیرا دا ۔۔ زبردست ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور جناب کیسا گزرا دن ؟
 
آج کا دن تو آپکے لئے بہت ہی اچھا ہوا۔۔۔
سرٹیفیکیٹ تو جمعہ کو ہی گھر آیا تھا لیکن اس وقت ہم گھر پر نہیں تھے۔ لفافے پر "ڈو ناٹ بینڈ" لکھا ہوا تھا اور طول عرض کافی ہونے کے باعث وہ لیٹر باکس میں سما نہیں سکتا تھا۔ اس لیے پوسٹ مین نے ایک نوٹس چھوڑ دیا تھا کہ پوسٹ آفس آ کر اپنا ڈاکیومنٹ لے جائیں۔ کل پرسوں ہم مصروف رہے اس لیے جا نہیں سکے۔ آج آفس آنے سے قبل جا کر لے آئے۔ :) :) :)
 
Top