عائشہ عزیز

لائبریرین
دیہاتی آدمی ہیں ہم............نوڈلز ووڈلز سے پرہیز ہی کرتے ہیں...........البتہ بچے نوڈلز، سپاگٹیز اور اس نوع کی دیگر چیزیں کافی شوق سے کھاتے ہیں..............
کوئی دس منٹ قبل آپ کی بھابھی کو ملک شیک بنانے کی عرضی گزاری تھی..........امید ہے اب بن چکاہو گا..........تو ہم شیک لیں گے اور بٹیا پری نوڈلز کھائیں.................:):):)
چھٹیاں کیسی گزر رہی ہیں بھلا؟
ویسے خوب ہنگامہ مچایا ہے تم سب بچوں نے سالگرہ پہ.................:):):)
ارے واہ! آپ بھی دیہاتی ہیں بھیا۔۔ :)
اب تو ملک شیک والے گلاس بھی دھل گئے ہوں گے۔۔ مجھے بھی بہت پسند ہے
چھٹیاں اچھی گزر رہی ہیں بھیا یہاں سالگرہ کا ہنگامہ۔۔ گھر میں کنسٹرکشن کا ہنگامہ اور اب روزے بھی آ رہے ہیں اتنی گرمی میں۔۔ خوب مزہ آئے گا روزے رکھنے کا بھی اس بار :)
:)
 
Top