شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم

میں ابھی دفتر پہنچا ہوں۔ اور آج ہمارے ہفتے کا پہلا دن ہے۔

پوری امید ہے کہ کل 8 جولائی کو تراویح ہو گی۔
 
فلک شیر

محفلین
وعلیکم السلام بھیا :)
بٹیا پری کیسی ہیں؟
ہر گاہ اطلاع ہو...........کہ ہانیہ بٹیا رانی فرما رہی ہیں ، کہ بابا مجے کمپوٹر پہ بلی دکھائیں..............
میں عرض کر رہا ہوں کہ یہ
4038.jpg
دیکھ لیں............
پہلے وہ lcdپہ اس کی آنکھوں میں colorکرتی رہیں..........
اب وہ مصر ہیں، کہ اس بلی کو باہر نکالیں.............:):):)
 
عائشہ عزیز

میں ٹھیک ہوں بھیا۔ الحمد للہ
اوئی!! :) :) :)
ہانیہ کو میرا پیار دیجئے بھیا :)
 
فلک شیر

محفلین
میں نوڈلز کھانے لگی ہوں بھیا :)
دیہاتی آدمی ہیں ہم............نوڈلز ووڈلز سے پرہیز ہی کرتے ہیں...........البتہ بچے نوڈلز، سپاگٹیز اور اس نوع کی دیگر چیزیں کافی شوق سے کھاتے ہیں..............
کوئی دس منٹ قبل آپ کی بھابھی کو ملک شیک بنانے کی عرضی گزاری تھی..........امید ہے اب بن چکاہو گا..........تو ہم شیک لیں گے اور بٹیا پری نوڈلز کھائیں.................:):):)
چھٹیاں کیسی گزر رہی ہیں بھلا؟
ویسے خوب ہنگامہ مچایا ہے تم سب بچوں نے سالگرہ پہ.................:):):)
 
Top