ماہا عطا

محفلین
027.gif
محمد اسامہ سَرسَری
 
اس دن اتنا تنگ جو کیا تھا اب تو ہمیں دیکھتے ہی آتے ہی نہیں وہ

نہیں نہیں اچھے بھیا ہیں ابھی آ جائیں گے دیکھنا تو کچھ پوچھو نا ان سے وہ فالتو بکواس نہیں کرتے ۔چلو ان سے ایک سوال کرتے ہیں محمد اسامہ سَرسَری بھائی جان یہ بتائیے کلاس لی جاتی ہے یا دی جاتی ہے ۔مذاق نہیں کر رہا سیریس پوچھ رہا ہوں ہاں:)
 
کلاس لینے دینے کی چیز نہیں ہے، یہی بات مجھے سر نے کلاس دیتے ہوئے کہی تھی، اس دن انھوں نے میری ٹھیک ٹھاک کلاس لی تھی کلاس کا مذاق بنانے پر، پھر میں نے محنت کی اور کلاس میں تھرڈ آیا، مگر سر اتنے خفا تھے کہ آخر تک مجھے تھرڈ کلاس ہی سمجھتے رہے۔ میں فرسٹ بھی آیا مگر ان کی نظروں میں کبھی فرسٹ کلاس نہ بن سکا، پھر میں بددل ہوکر اس ملک کو چھوڑ کر روم چلا گیا کہ وہاں اچھی کلاسیں ہوں گی اور اتنی کلاس نہیں لگے گی، مگر وہاں کی کلاس روم بھی ایسی نکلی، تب سے اب تک میں کلاسیکی تحریروں کو تکتا رہتا ہوں کہ ان میں کس نے کس کی کلاس لی ہے اور کون کیسی کلاس دے رہا ہے۔:p
 
ہاہاہہاہاہ بہت خوب بہت اچھے سے سمجھایا کہ کلاس لیتے ہیں کے دیتے ہیں۔۔۔ ۔
؎ویسے ایک بار اور سمجھانا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
Chakar.gif

کلاس لینے دینے کی چیز نہیں ہے، یہی بات مجھے سر نے کلاس دیتے ہوئے کہی تھی، اس دن انھوں نے میری ٹھیک ٹھاک کلاس لی تھی کلاس کا مذاق بنانے پر، پھر میں نے محنت کی اور کلاس میں تھرڈ آیا، مگر سر اتنے خفا تھے کہ آخر تک مجھے تھرڈ کلاس ہی سمجھتے رہے۔ میں فرسٹ بھی آیا مگر ان کی نظروں میں کبھی فرسٹ کلاس نہ بن سکا، پھر میں بددل ہوکر اس ملک کو چھوڑ کر روم چلا گیا کہ وہاں اچھی کلاسیں ہوں گی اور اتنی کلاس نہیں لگے گی، مگر وہاں کی کلاس روم بھی ایسی نکلی، تب سے اب تک میں کلاسیکی تحریروں کو تکتا رہتا ہوں کہ ان میں کس نے کس کی کلاس لی ہے اور کون کیسی کلاس دے رہا ہے۔:p
 
ماہا عطا

محفلین
کلاس لینے دینے کی چیز نہیں ہے، یہی بات مجھے سر نے کلاس دیتے ہوئے کہی تھی، اس دن انھوں نے میری ٹھیک ٹھاک کلاس لی تھی کلاس کا مذاق بنانے پر، پھر میں نے محنت کی اور کلاس میں تھرڈ آیا، مگر سر اتنے خفا تھے کہ آخر تک مجھے تھرڈ کلاس ہی سمجھتے رہے۔ میں فرسٹ بھی آیا مگر ان کی نظروں میں کبھی فرسٹ کلاس نہ بن سکا، پھر میں بددل ہوکر اس ملک کو چھوڑ کر روم چلا گیا کہ وہاں اچھی کلاسیں ہوں گی اور اتنی کلاس نہیں لگے گی، مگر وہاں کی کلاس روم بھی ایسی نکلی، تب سے اب تک میں کلاسیکی تحریروں کو تکتا رہتا ہوں کہ ان میں کس نے کس کی کلاس لی ہے اور کون کیسی کلاس دے رہا ہے۔:p

embarrassed.gif
ہائے ہم تو گئے بھائی
Soldier.gif
 
Top