بارہویں سالگرہ محفل کی بارہویں سالگرہ کا جشن

نبیل

تکنیکی معاون
تصاویر کے روابط آبسولیٹ ہونے کے معاملے پر ہم بھی سوچ بچار کر رہے ہیں، اور اس کے چند ممکنہ حل پر بھی نظر ہے۔
 

لاریب مرزا

محفلین
proxy_form.cgi
زبردست!! :applause: :applause: بہت خوب عدنان بھائی!! :peacesign:
یہ آپ نے خود بنایا؟؟ :daydreaming:
 

لاریب مرزا

محفلین
آپ تاحال پاکستان میں ہی موجود ہیں ناں لاریب بہن؟
جی ہاں بہنا، ہم پاکستان میں ہی مقیم ہیں۔ تصاویر نظر نہ آنے کی شاید یہی وجہ ہو جو آپ نے بتائی ہے۔ دراصل ہم نے کبھی ان چیزوں کو استعمال ہی نہیں کیا تو ان کے بارے میں معلومات بھی نہیں ہیں۔ یہاں محفل میں آئے ہیں تو بہت سی تکنیکی باتیں ایسی ہوتی ہیں جو ہمارے سر کے اوپر سے گزر جاتی ہیں۔ وضاحت کے لیے شکریہ!! :)
 

لاریب مرزا

محفلین
آپ لوگ محفل کی سالگرہ کا جشن منا رہے ہیں مجھے امتحانات کا غم کھائے جا رہا ہے، منگل کو پہلا پیپر ہے بارہ پندرہ دن تک میں اسی میں مصروف رہوں گا:sad:
امید کرتا ہوں آپ سب کے ساتھ میں بھی جلد اس جشن میں شامل ہو جاؤں گا :):):)
دیکھیں بھئی!! اچھی سی مبارکباد دے کے جائیں گے تو آپ کے امتحانات بھی بہت اچھے ہوں گے ان شاء اللہ!! :) :)
 

محمدظہیر

محفلین
دیکھیں بھئی!! اچھی سی مبارکباد دے کے جائیں گے تو آپ کے امتحانات بھی بہت اچھے ہوں گے ان شاء اللہ!! :) :)
بہت سی مبارکباد ہماری پیاری اردو محفل کو بارہویں سالگرہ، ساتھ میں اس موقع پر تمام محفلین کو بشمول آپ کے، پُرخلوص مبارکباد پیش ہے :):):)
دعا ہے اردو محفل اور محفلین بشمول آپ کے ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں :):):)
:party::in-love::star:
 

لاریب مرزا

محفلین
بہت سی مبارکباد ہماری پیاری اردو محفل کو بارہویں سالگرہ، ساتھ میں اس موقع پر تمام محفلین کو بشمول آپ کے، پُرخلوص مبارکباد پیش ہے :):):)
دعا ہے اردو محفل اور محفلین بشمول آپ کے ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں :):):)
:party::in-love::star:
آپ کو بھی مبارکباد!! بس اب تیاری پہ لگ جائیں۔ آپ کے امتحانات ختم ہونے کا انتظار رہے گا۔ اور آپ کے لیے ڈھیروں دعائیں۔ :)
 

squarened

معطل
یہ آپ نے خود بنایا؟؟
آپ خود بھی بنا سکتی ہیں ناں سس، بہت آسان ہے ویبسائٹ وزٹ کریں کچھ نہ سمجھآئے تو پوچھ لیں
Logo Design and Name Generator
ہم پاکستان میں ہی مقیم ہیں۔ تصاویر نظر نہ آنے کی شاید یہی وجہ ہو جو آپ نے بتائی ہے۔
پاکستان میں اقامت کا علم تو تھا ،اسی لیے تاحال کا اضافہ کر دیا تھا، انٹرنیٹ سروس پروائیڈر نے بلاک کی ہو گی یا کوئی اور وجہ بھی ہو سکتی ہے، میرے پاس اس تھریڈ کی بھی اور احمد بھائی کی لڑی کی تمام تصاویر وزبل ہیں
 
download.png

یہ کس کے لیے تھی مبارک بھول گیا ایڈمن کے لیے نہیں ، کسی میمبر کے لیے نہیں ، اپنے لیے نہین،







ہاںیاد آیا پیچ بھائی اور محفل کی ہے سالگرہ
جشن تو بنتا ہے ایڈمن کی معطلی کے کتنے فی صد چانس ہیں ایک جشن دیسی ہو جائے ؟؟
 
خبر گرم ہے کہ کسی خلائی قوت کے زیر اثر بے شمار محفلین کے مثبت و منفی چارجوں کا ذخیرہ بڑی مقدار میں نیوٹرل ہو چکا ہے۔ :) :) :)
جی سر میں اپنے اسکور بورڈکے اعداد شمار دیکھ کر پریشان ہو گیا تھا۔آپ کا مراسلہ دیکھا تو پتہ چلا ۔ویسے ایسا ردو بدل کرنے کی کوئی وجہ ہے۔
 
جی سر میں اپنے اسکور بورڈکے اعداد شمار دیکھ کر پریشان ہو گیا تھا۔آپ کا مراسلہ دیکھا تو پتہ چلا ۔ویسے ایسا ردو بدل کرنے کی کوئی وجہ ہے۔
اس کے منطقی جواز پر کچھ گفتگو اور حالیہ سبب تحریک ملاحظہ فرمائیں! محفل کی سالگرہ ہے، اس کے چلتے ایسی ہلکی پھلکی تبدیلیاں احباب کے لیے خوشگوار ہونی چاہئیں۔ :) :) :)
 
Top