محفل کوئز

damsel

معطل
یہ کیا کم ہے کہ اعلان ہی ہو جائے۔
اوہ ہو یہ کیا میں ٹرافیاں لکھ دیا، غلطی ہو گئی، ٹافیاں لکھنا تھا۔

کیا ٹافیاں ں‌‌ں‌ں‌:grin: اس سے اچھی بھی کوئی بات ہوسکتی ہے کیا بھلا؟؟ بس آپ دینے والے بنیں ان ٹافیوں کو میں شوکیس میں سجا کر رکھوں گی آخر کو آپ نے دیں ہوں گی۔ انٹرنیشنل بھتہ گروپ کی تاریخ بدل جائے گی اس دن جب میرے ہاتھ میں آپ وہ ٹافیاں تھامائیں گے:cool:
 

زینب

محفلین
ٹرانی نہیں ٹافی، وہ غلطی سے " ر " فالتو میں داخل ہو گئی تھی۔


اتنی کھلی بے ایمانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کیا زینب نے آکر جواب دے دیئے؟؟ میں بھی ذرا نقل کر لوں پھر:grin:


کل صبح پرچہ پاکستان سے فیکس ہو چکا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
 

damsel

معطل
زینب کہاں ہو ووووو۔ چلو میں خود ہی ہمت کرتی ہوں دیکھوں کیا ہوتا ہے

راہبر اپنی تاریخ پیدائش کب مناتے ہیں

1۔ یکم مارچ
2۔ 29 دسمبر
3۔ 15 فروری
4۔ 29 مئی

2۔ اگر انہین کسی مشروب کی پیشکش کی جائے تو انکا انتخاب کیا ہو گا
ا۔ چائے
ب۔کوک
پ۔جوس
ت۔لسی


3۔بچپن میں راہبر کیسے بچے تھے
ا۔شرارتی
ب۔لڑاکو
پ۔شرمیلے
ت۔بہت باتونی


4۔طالبعلمی کے زمانے میں کو مضمون سے نفرت تھی
1۔انگلش
ب۔اردو
پ۔حساب
ت۔معاشرتی علوم


5۔کس قسم کی کتابیں/مواد راہبر زیادہ تر پڑھنا یا جمع کرنا پسند کرتے ہیں؟
ا۔ فلسفہ
ب۔فکشن
پ۔رومانوی
ت۔ادب/literature


6۔خود کو کس رشتے میں بہترین مانتے ہین
ا۔بیٹا
ب۔بھائی
پ۔دوست
ت۔۔بوائے فرینڈ

7۔دلچسپیاں/ مشاغل

ا۔کتابیں
ب۔انٹرنیٹ

پ۔ٹی وی
ت۔میوزک

8۔دوسروں کا راہبر کے بارے میں پہلا تاثر کیا ہوتا ہے
ا۔مغرور
ب۔ریزرو
پ۔فرینڈلی
ت۔باتونی

9۔اگر پھلوں سے بھری باسکٹ راہبر کے سامنے پیش کی جائے تو یہ کانسا پھل پسند کرینگے

ا۔سیب
ب۔کیلا۔
پ۔انگور
ت۔آم
10۔کونسی شاپنگزیک زیادہ تر کرتے ہیں

ا۔کپڑے
ب۔جوتے

پ۔پرفیومز
ت۔کتابیں


11۔کس قسم کی فلمیں زیادہ تر دیکھنا پسند کرتے ہیں

ا۔کامیڈی
ب۔ایکشن
پ۔رومینٹک
ت۔تھرل

یہ مین نے بغیر سوچے سمجھے تکے لگائے ہیں دیکھنا یہ ہے کہ جب انسان عقل استعمال نہیں کرتا تو کتنے فیصد کامیاب ہوتا ہے؟:rolleyes:
 

تعبیر

محفلین
10۔کونسی شاپنگزیک زیادہ تر کرتے ہیں

یہ راہبر کے کوئز مین زیک کا کیا ذکر :eek:
ہم سب بھی نہ ایک سے ایک ہیں ;)
پڑھتے وڑھتے ہیں نہیں بس جواب کا بٹن دبا دیتے ہیں :rolleyes:
 
اچھااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چلو لگا لو سب کے سمانے تڑیاں کوئی گل نہیں تہماری بھی عزت رہ جائے گی ورنہ کس کے ہاتھوں‌کس کی خیر نہیں دینا گواہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
دنیا کبھی جو جانتی ہے، وہ حقیقت نہیں ہوتا۔ :)

مین نے پرچہ دے دیا ہے اب فکس کا انتظار کوں کرتا 2 دن سے تو انتظار کر رہی تھی:( ویسے قطع و برید کا آپشن ابھی بھی موجود ہے:grin:
اچھا۔۔۔۔ چیٹنگ؟؟؟؟؟ :eek:

10۔کونسی شاپنگزیک زیادہ تر کرتے ہیں

یہ راہبر کے کوئز مین زیک کا کیا ذکر :eek:
ہم سب بھی نہ ایک سے ایک ہیں ;)
پڑھتے وڑھتے ہیں نہیں بس جواب کا بٹن دبا دیتے ہیں :rolleyes:

بس کیا بتائیں۔۔۔ جن آنٹی نے میرا کوئز پیش کیا، انہوں نے شاید کاپی پیسٹ مارتے ہوئے غور سے دیکھا نہیں تھا۔۔۔ :lll:
 

زینب

محفلین
راہبر اپنی تاریخ پیدائش کب مناتے ہیں

1۔ یکم مارچ
2۔ 29 دسمبر
3۔ 15 فروری
4۔ 29 مئی

2۔ اگر انہین کسی مشروب کی پیشکش کی جائے تو انکا انتخاب کیا ہو گا
ا۔ چائے
ب۔کوک
پ۔جوس
ت۔لسی


3۔بچپن میں راہبر کیسے بچے تھے
ا۔شرارتی
ب۔لڑاکو
پ۔شرمیلے
ت۔بہت باتونی


4۔طالبعلمی کے زمانے میں کو مضمون سے نفرت تھی
1۔انگلش
ب۔اردو
پ۔حساب
ت۔معاشرتی علوم


5۔کس قسم کی کتابیں/مواد راہبر زیادہ تر پڑھنا یا جمع کرنا پسند کرتے ہیں؟
ا۔ فلسفہ
ب۔فکشن
پ۔رومانوی
ت۔ادب/literature
6۔خود کو کس رشتے میں بہترین مانتے ہین
ا۔بیٹا
ب۔بھائی
پ۔دوست
ت۔۔بوائے فرینڈ

7۔دلچسپیاں/ مشاغل

ا۔کتابیں
ب۔انٹرنیٹ
پ۔ٹی وی
ت۔میوزک

8۔دوسروں کا راہبر کے بارے میں پہلا تاثر کیا ہوتا ہے
ا۔مغرور
ب۔ریزرو
پ۔فرینڈلی
ت۔باتونی

9۔اگر پھلوں سے بھری باسکٹ راہبر کے سامنے پیش کی جائے تو یہ کانسا پھل پسند کرینگے

ا۔سیب
ب۔کیلا۔
پ۔انگور
ت۔آم
10۔کونسی شاپنگ زیادہ تر کرتے ہیں

ا۔کپڑے
ب۔جوتے
پ۔پرفیومز
ت۔کتابیں
11۔کس قسم کی فلمیں زیادہ تر دیکھنا پسند کرتے ہیں

ا۔کامیڈی
ب۔ایکشن
پ۔رومینٹک
ت۔تھرل
 
Top