محفل کوئز

زینب

محفلین
ارے کوئی اللہ کا نیک بندہ (اگر کوئی یہاں‌ہے تو) مجھے بتائے کہ میں نے جو شمشاد بھائی کو تیر مارے تھے وہ کتنے نشانے پے لگے
 
زینب

محفلین
:grin:
نہ بابا میں کیسے لگاؤں مجھے سب کی تاریخ پیدائش تھوڑی پتا ہے ۔۔ :confused:

تعبیر نے باریاں لگائیں تو تھیں ۔۔ اس کے حساب سے سب اپنا کوئز دیں ۔۔

راہبر ابھی نہیں دینا چاہ رہا تو فہیم دے دیں ۔۔ پھر اس کے بعد ڈیمسل ۔ تعبیر ۔ حجاب اور سخنور کا بھی نام تھا ۔۔
میں باری یاد دلادیا کروں گی ۔۔ باقی کوئز تو خود ہی دینا پڑے گا سب کو ۔۔
:cat:

اپ ہر کام میں آسانی نا نکالا کریں چلیں چلیں‌دیں کوئز کسی کا بھی جو سب سے پہلے ہتھے چڑھ جائے اسی کا دے دیں:grin:
 
سارہ خان

محفلین
اب مین کیا کوئز دوں سب تو بتا دیا انٹرویو میں تو میں اپنی باری چھوڑ دیتی ہوں۔ٹھیک ہے؟؟

سب کہاں بتایا ہے ۔۔ صرف تاریخ پیدائش کا ہی جواب انٹرویو میں ملے گا۔۔ وہ تو میری بھی سب کو پتا تھی ۔۔:cool:
بس بہانے نہیں چلیں گے ۔:tounge:۔ جلدی سے کوئز دے دیں ۔۔ کچھ سوالات کا اضافہ بھی کر دینا جیسے پسندیدہ رنگ وغیرہ ۔۔:)
 
سارہ خان

محفلین
ارے کوئی اللہ کا نیک بندہ (اگر کوئی یہاں‌ہے تو) مجھے بتائے کہ میں نے جو شمشاد بھائی کو تیر مارے تھے وہ کتنے نشانے پے لگے

چلو جی یہ بتا کر نیک بندی ہونے کا شرف میں ہی حاصل کر لیتی ہوں ۔۔;) ویسے لڑکی ایک دو صفحے پیچھے بھی نظر ڈال لینی تھی تو لکھا نظر آجاتا کہ تم نے شمشاد بھائی کو جو 11 تیر مارے تھے ان میں سے 5۔9 نشانے پر لگے ۔۔۔ ;)
میرے ماوراء اور تمہارے ہی سب سے زیادہ نشانے لگے ۔۔ اے پلس میں پاس ہوئے ہم لوگ ۔۔:grin:
 
سارہ خان

محفلین
:grin:

اپ ہر کام میں آسانی نا نکالا کریں چلیں چلیں‌دیں کوئز کسی کا بھی جو سب سے پہلے ہتھے چڑھ جائے اسی کا دے دیں:grin:

سب سے پہلے تو آپ ہی نظر آ رہی ہو ۔۔:tounge: تو پھر جلدی سے دے دو اپنا کوئز ۔۔:)

سب خود ہی اپنا دے سکتے ہیں نہ اپنی فرصت اور سہولت دیکھ کر ۔۔ :cool:
 
زینب

محفلین
چلو جی یہ بتا کر نیک بندی ہونے کا شرف میں ہی حاصل کر لیتی ہوں ۔۔;) ویسے لڑکی ایک دو صفحے پیچھے بھی نظر ڈال لینی تھی تو لکھا نظر آجاتا کہ تم نے شمشاد بھائی کو جو 11 تیر مارے تھے ان میں سے 5۔9 نشانے پر لگے ۔۔۔ ;)
میرے ماوراء اور تمہارے ہی سب سے زیادہ نشانے لگے ۔۔ اے پلس میں پاس ہوئے ہم لوگ ۔۔:grin:
سچی مچی میں ہی جیتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔ہائے اللہ شمشاد بھائی اپ کتنے خراب ہیں بتایا بھی نہیں شاباشی بھی نہیں دی اچھی نشانہ باز ہونے کی۔۔۔۔۔۔

[[/B]
تیر نہیں تُکے مارے تھے،
کون سی دشمنی نکالنی ہے تیر مار کر؟

دشمی اج کا دن رہنے دیتی ہوں پہلے میرا انعام تو دیں نشانہ بازی کا مقابہ جو جیتی ہوں میں
 
تعبیر

محفلین
میرے نمبر اتنے کم کیوں،کیسے :(

اب مین کیا کوئز دوں سب تو بتا دیا انٹرویو میں تو میں اپنی باری چھوڑ دیتی ہوں۔ٹھیک ہے؟؟

نہیں damsel آپ دے دیں۔ کچھ سوال بدل کر

جیسے انکی جگہ یہ سوال ڈال دیں کہ

پکنک کے لیے کہان جانا پسند کرینگی

پسندیدہ گانا۔ اداکار، اداکارہ

ایسے ہی کچھ سوال بنا لو

میں نے کافی دن پہلے فہیم کا ذپ میں کہا تو تھا یہاں انے کا پر پتہ نہیں ایا کہوں نہین۔
تب تک اپ کر لیں :)
 
زینب

محفلین
اب تک سب پہلے آپ پہلے آپ کر رہے ہو تو میں‌ہی دے رہی ہوں اگلا کوئز۔راہبر کا سارے اب جتنے مارضی تیر ماروں مجھے ہر گز اعتراض نہیں ہو گا

راہبر اپنی تاریخ پیدائش کب مناتے ہیں

1۔ یکم مارچ
2۔ 29 دسمبر
3۔ 15 فروری
4۔ 29 مئی

2۔ اگر انہین کسی مشروب کی پیشکش کی جائے تو انکا انتخاب کیا ہو گا
ا۔ چائے
ب۔کوک
پ۔جوس
ت۔لسی

3۔بچپن میں راہبر کیسے بچے تھے
ا۔شرارتی
ب۔لڑاکو
پ۔شرمیلے
ت۔بہت باتونی

4۔طالبعلمی کے زمانے میں کو مضمون سے نفرت تھی
1۔انگلش
ب۔اردو
پ۔حساب
ت۔معاشرتی علوم

5۔کس قسم کی کتابیں/مواد راہبر زیادہ تر پڑھنا یا جمع کرنا پسند کرتے ہیں؟
ا۔ فلسفہ
ب۔فکشن
پ۔رومانوی
ت۔ادب/literature

6۔خود کو کس رشتے میں بہترین مانتے ہین
ا۔بیٹا
ب۔بھائی
پ۔دوست
ت۔۔بوائے فرینڈ

7۔دلچسپیاں/ مشاغل

ا۔کتابیں
ب۔انٹرنیٹ
پ۔ٹی وی
ت۔میوزک

8۔دوسروں کا راہبر کے بارے میں پہلا تاثر کیا ہوتا ہے
ا۔مغرور
ب۔ریزرو
پ۔فرینڈلی
ت۔باتونی

9۔اگر پھلوں سے بھری باسکٹ راہبر کے سامنے پیش کی جائے تو یہ کانسا پھل پسند کرینگے

ا۔سیب
ب۔کیلا۔
پ۔انگور
ت۔آم

10۔کونسی شاپنگزیک زیادہ تر کرتے ہیں

ا۔کپڑے
ب۔جوتے
پ۔پرفیومز
ت۔کتابیں

11۔کس قسم کی فلمیں زیادہ تر دیکھنا پسند کرتے ہیں

ا۔کامیڈی
ب۔ایکشن
پ۔رومینٹک
ت۔تھرل
 
زینب

محفلین
تو اور کیا۔رکو میں اپنے تیر تیز کر کے لاتی ہوں کل تک اور کچھ دے دلا کے پرچہ بھی آؤٹ کروانے کی کوشیش کرتی ہوں
 
زینب

محفلین
بھئی سارا سسٹر کل تک کا ٹائم چاہیے ۔۔۔۔۔۔۔۔پرچہ آؤٹ کرانے میں‌ٹائم لگے گا نا اور ایک بات بتاؤں یہ ہے میرا دشمن ایک بھی بات سچ نہیں بتائے گا۔مجھے فیل کرنے کے لیے:(
 
سارہ خان

محفلین
اوو ۔۔ واقعی اتنی اسانی سے تو تیر مارنے کی اجازت نہیں دے گا عمار ۔۔ :tounge: چلو پھر ایسا کرنا جو وہ بتائے وہ والا جواب نہیں لکھنا ۔۔ اس کے الٹ والا لکھ دینا ۔۔:tounge:
 
شمشاد

لائبریرین
راہبر اپنی تاریخ پیدائش کب مناتے ہیں
29 مئی

2۔ اگر انہین کسی مشروب کی پیشکش کی جائے تو انکا انتخاب کیا ہو گا
جوس

3۔بچپن میں راہبر کیسے بچے تھے
پ۔شرمیلے

4۔طالبعلمی کے زمانے میں کو مضمون سے نفرت تھی
عاشرتی علوم

5۔کس قسم کی کتابیں/مواد راہبر زیادہ تر پڑھنا یا جمع کرنا پسند کرتے ہیں؟
ب۔فکشن

6۔خود کو کس رشتے میں بہترین مانتے ہین
بھائی

7۔دلچسپیاں/ مشاغل
ٹی وی

8۔دوسروں کا راہبر کے بارے میں پہلا تاثر کیا ہوتا ہے
فرینڈلی

9۔اگر پھلوں سے بھری باسکٹ راہبر کے سامنے پیش کی جائے تو یہ کانسا پھل پسند کرینگے
سیب

10۔کونسی شاپنگزیک زیادہ تر کرتے ہیں
کپڑے

11۔کس قسم کی فلمیں زیادہ تر دیکھنا پسند کرتے ہیں
رومینٹک
 
damsel

معطل
سچی مچی میں ہی جیتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔ہائے اللہ شمشاد بھائی اپ کتنے خراب ہیں بتایا بھی نہیں شاباشی بھی نہیں دی اچھی نشانہ باز ہونے کی۔۔۔۔۔۔

[[/B]

سچی مچی کیا مطلب ہے؟؟ یہ کوئز آپ کو ہی جیتنا تھا نہ جیتیں تو پٹائی بھی ہوسکتی تھی;) شاباش تو ہونی چاہیئے میرے اور تعبیر کے لیے۔ اصل تکے تو ہم نے لگائے ہیں:cool:نئے طالب علموں نے
 
Top