زینب کہاں ہو ووووو۔ چلو میں خود ہی ہمت کرتی ہوں دیکھوں کیا ہوتا ہے
راہبر اپنی تاریخ پیدائش کب مناتے ہیں
1۔ یکم مارچ
2۔ 29 دسمبر
3۔ 15 فروری
4۔ 29 مئی
2۔ اگر انہین کسی مشروب کی پیشکش کی جائے تو انکا انتخاب کیا ہو گا
ا۔ چائے
ب۔کوک
پ۔جوس
ت۔لسی
3۔بچپن میں راہبر کیسے بچے تھے
ا۔شرارتی
ب۔لڑاکو
پ۔شرمیلے
ت۔بہت باتونی
4۔طالبعلمی کے زمانے میں کو مضمون سے نفرت تھی
1۔انگلش
ب۔اردو
پ۔حساب
ت۔معاشرتی علوم
5۔کس قسم کی کتابیں/مواد راہبر زیادہ تر پڑھنا یا جمع کرنا پسند کرتے ہیں؟
ا۔ فلسفہ
ب۔فکشن
پ۔رومانوی
ت۔ادب/literature
6۔خود کو کس رشتے میں بہترین مانتے ہین
ا۔بیٹا
ب۔بھائی
پ۔دوست
ت۔۔بوائے فرینڈ
7۔دلچسپیاں/ مشاغل
ا۔کتابیں
ب۔انٹرنیٹ
پ۔ٹی وی
ت۔میوزک
8۔دوسروں کا راہبر کے بارے میں پہلا تاثر کیا ہوتا ہے
ا۔مغرور
ب۔ریزرو
پ۔فرینڈلی
ت۔باتونی
9۔اگر پھلوں سے بھری باسکٹ راہبر کے سامنے پیش کی جائے تو یہ کانسا پھل پسند کرینگے
ا۔سیب
ب۔کیلا۔
پ۔انگور
ت۔آم
10۔کونسی شاپنگزیک زیادہ تر کرتے ہیں
ا۔کپڑے
ب۔جوتے
پ۔پرفیومز
ت۔کتابیں
11۔کس قسم کی فلمیں زیادہ تر دیکھنا پسند کرتے ہیں
ا۔کامیڈی
ب۔ایکشن
پ۔رومینٹک
ت۔تھرل
یہ مین نے بغیر سوچے سمجھے تکے لگائے ہیں دیکھنا یہ ہے کہ جب انسان عقل استعمال نہیں کرتا تو کتنے فیصد کامیاب ہوتا ہے؟