شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:نہیں جناب یہ بہانہ نہیں ہے ۔ مجھے واقعی میں موؤ ہونا ہے کہ ساوتھ اینڈ میں یونیورسٹی نہیں ہے ۔ اک آدھ ہیں اور اقراہ کے پاس جو سبجیکٹس ہیں ان یونیورسٹی میں نہیں ہیں ۔ اسکو ہاسٹل میں روم لے کر دینے سے بہتر ہے میں ہی موؤ ہوجاؤں ، دو سال بعد نمرہ بھی تیار ہیں یونیورسٹی کو تو میں تو ان کو بھیج کر اکیلی رہ جاؤں گی
![]()
تو میں نے مناسب سمجھا وہاں چلی جاؤں جہاں سب آل ریڈی موجود ہیں ۔ تو آجکل اسی میں بزی ہوں، دیکھتی ہوں کیا بنتا ہے ۔
![]()
وجہ معقول ہے اس لیے چھٹی منظور کی جاتی ہے۔ لیکن جب تک وہاں منتقل نہیں ہو جاتیں، سکول میں حاضری دیتی رہیں۔