محفل کا نیا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
animated087.gif
 
تیشہ

محفلین
:( نہیں جناب یہ بہانہ نہیں ہے ۔ مجھے واقعی میں موؤ ہونا ہے کہ ساوتھ اینڈ میں یونیورسٹی نہیں ہے ۔ اک آدھ ہیں اور اقراہ کے پاس جو سبجیکٹس ہیں ان یونیورسٹی میں نہیں ہیں ۔ اسکو ہاسٹل میں روم لے کر دینے سے بہتر ہے میں ہی موؤ ہوجاؤں ، دو سال بعد نمرہ بھی تیار ہیں یونیورسٹی کو تو میں تو ان کو بھیج کر اکیلی رہ جاؤں گی :cry:
تو میں نے مناسب سمجھا وہاں چلی جاؤں جہاں سب آل ریڈی موجود ہیں ۔ تو آجکل اسی میں بزی ہوں، دیکھتی ہوں کیا بنتا ہے ۔
animated0137.gif
 
گلِ لالہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
گلِ لالہ نے کہا:
یہ نیا سکول اندازاً کتنا پُرانا پے :D اور کیا ہمیں داخلہ ملے گا۔ پیکج کیا ہے۔ہفتےمیں کتنی چھٹیاں ملا کریں گی؟ اور گھر کے لئے کام تو نہیں ملے گا ناں؟

یہ سکول بالکل نیا ہے، ابھی پچھلے دنوں ہی کھلا ہے۔ پہلے والے سکول کی عمارت کو محکہ آثارِ قدیمہ والوں نے تاریخی عمارت قرار دے کر قبضے میں لے لیا ہے۔ اب وہ وہاں پر اپنی گائے بھینسیں باندھتے ہیں۔

آپ کا داخلہ ہو گیا، رولنمبر 77 ہے، ہفتہ تو کیا سالوں سال کوئی چھٹی نہیں اور ہاں گھر کے لیے کام نہیں دیتے کہ گھر میں اور تھوڑے کام ہوتے ہیں کرنے کو۔

اچھا چلیں نیا ہے تو پھر ٹھیک ہے۔ لیکن یہ چھٹی نہ ملنے والی بات ٹھیک نہیں ہے۔ ہمیں تو ہفتے ہیں سات چھٹیوں والا سکول اچھا لگتا ہے۔ ہاں اس سکول کی ہوم ورک والی پالیسی بہت اچھی ہے ۔ اس لئے داخلہ کنفرم کر لیں۔
 
عمر سیف

محفلین
‘ سخاوت کے ساتھ احسان رکھنا نہایت کمینگی ہے ‘۔

نہ کل حاضری لگی اور آج کا پتا نہیں لگتی ہے کہ نہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
گلِ لالہ نے کہا:
اچھا چلیں نیا ہے تو پھر ٹھیک ہے۔ لیکن یہ چھٹی نہ ملنے والی بات ٹھیک نہیں ہے۔ ہمیں تو ہفتے ہیں سات چھٹیوں والا سکول اچھا لگتا ہے۔ ہاں اس سکول کی ہوم ورک والی پالیسی بہت اچھی ہے ۔ اس لئے داخلہ کنفرم کر لیں۔

آپ کی بات سے سپین کی زبان کی ایک کہاوت یاد آ گئی وہ کچھ یوں ہے To do nothing and rest afterwards

ویسے آپ کا داخلہ پکا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ضبط بھائی آپ کی کل کی حاضری بھی لگ اور آج کی بھی۔

کل ذرا نئے طالبعلموں کے داخلے میں مصروف رہا۔
 
شمشاد

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
:( نہیں جناب یہ بہانہ نہیں ہے ۔ مجھے واقعی میں موؤ ہونا ہے کہ ساوتھ اینڈ میں یونیورسٹی نہیں ہے ۔ اک آدھ ہیں اور اقراہ کے پاس جو سبجیکٹس ہیں ان یونیورسٹی میں نہیں ہیں ۔ اسکو ہاسٹل میں روم لے کر دینے سے بہتر ہے میں ہی موؤ ہوجاؤں ، دو سال بعد نمرہ بھی تیار ہیں یونیورسٹی کو تو میں تو ان کو بھیج کر اکیلی رہ جاؤں گی :cry:
تو میں نے مناسب سمجھا وہاں چلی جاؤں جہاں سب آل ریڈی موجود ہیں ۔ تو آجکل اسی میں بزی ہوں، دیکھتی ہوں کیا بنتا ہے ۔
animated0137.gif

وجہ معقول ہے اس لیے چھٹی منظور کی جاتی ہے۔ لیکن جب تک وہاں منتقل نہیں ہو جاتیں، سکول میں حاضری دیتی رہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
محفل میں ایک رکن کے دستخط تھے ؛

تو اس دنیا میں آخرت کی طرف چلنے والا ایک مسافر ہے ، تیرے سفر کی ابتدا مہد اور انتہا لحد ہے ۔ تیری عمر کا ہر برس منزل ہے ، ہر مہینہ فرسنگ ہے ، ہر دن میل ہے اور ہر سانس قدم ہے ۔
 
شمشاد

لائبریرین
بھائی جی یہ اردو کی محفل ہے تو کیا خیال ہے اردو میں بات چیت کی جائے تو اچھا رہے گا۔
 
گلِ لالہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
گلِ لالہ نے کہا:
اچھا چلیں نیا ہے تو پھر ٹھیک ہے۔ لیکن یہ چھٹی نہ ملنے والی بات ٹھیک نہیں ہے۔ ہمیں تو ہفتے ہیں سات چھٹیوں والا سکول اچھا لگتا ہے۔ ہاں اس سکول کی ہوم ورک والی پالیسی بہت اچھی ہے ۔ اس لئے داخلہ کنفرم کر لیں۔

آپ کی بات سے سپین کی زبان کی ایک کہاوت یاد آ گئی وہ کچھ یوں ہے To do nothing and rest afterwards

ویسے آپ کا داخلہ پکا ہے۔

صحیح بات ہے۔ ہم ٹھہرے پکے پاکستانی۔ انگریز قوم بھی ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکی۔ :D
 
شمشاد

لائبریرین
یہ قوم انفرادی طور پر کسی کو نہیں بگاڑتی بلکہ اجتماعی طور پر پوری قوم کو بگاڑ دیتی ہے۔
 
عمر سیف

محفلین
‘ بیوقوف کے ساتھ جنت میں بیٹھنے سے عقلمند کے ساتھ قید خانے میں بیٹھنا بہتر ہے ‘
حضرت ابوبکر صدیق(رض)

لگا دیں حاضری۔
 
عمر سیف

محفلین
‘ لباس اس قسم کا پہننا چاہئے جس کو عوام اور جاہل دیکھ کر حسد نہ کریں اور اعلٰی طبقہ والے تم کو حقیر نہ سمجھیں ‘

حکیم امین الدولہ

لگا دیں میری 100 فیصد حاضری۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top