محفل کا نیا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
درخواست دے جاؤں پر میری شرط وہی ہوگی ۔
جتنے دن میں نہیں ۔ نو ای میل ۔ ۔ نو ٹیکسٹ ۔ ۔۔ نو کال ۔۔ ۔
اور تو اور میرے بارے میں فرزانہ سے بھی نہیں پوچھنا اور نہ ہی کوئی ذکر ۔ :?

کیونکہ میں جب بتا کر جاتی ہوں تب بھی آپ باجو کدھرگئیں ۔؟ باجو کہاں ۔؟ باجو گئیں آخر کہاں کی شروع کر دیتے ہیں ۔ کبھی ماورہ سے تو کبھی فرزانہ سے ۔ :?

اب کے مجھے جب بھی کچھ چھٹی چاہئیے تو کوئی رابطہ نہیں ۔ کوئی خبر نہیں ۔ میں جہاں جیسے بھی ہوئی آجاؤں گی وقت ملنے پر ۔

منظور ۔؟ اور اب یہ نا پوچھئیے گا چھٹی + کام کی نوعیت کیا ہے ۔؟ :D
بعض بتانے والی نہیں بھی ہوتیں ۔
بھابھی فون کریں تو انکو بتا دوں گی ۔
animated0137.gif
 
شمشاد

لائبریرین
ضبط نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ضبط نے کہا:
تو مشہوری والے دھاگے میں مشہوری کریں نا اس کی۔

اب پھر سے ان کو مشہوری کے لیے پیسے دینا پڑیں گے۔
اور وہ کس نے دینے ہیں؟

پہلے جو دیئے تھے وہ تو بجٹ میں تھے اب مزید کے لیے گنجائش نکالنا مشکل ہو رہا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:

پہلے بھی شاید پوچھا تھا، وقت بتا دیں کہ کب فون کریں؟
 
عمر سیف

محفلین
شمشاد نے کہا:
ضبط نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ضبط نے کہا:
تو مشہوری والے دھاگے میں مشہوری کریں نا اس کی۔

اب پھر سے ان کو مشہوری کے لیے پیسے دینا پڑیں گے۔
اور وہ کس نے دینے ہیں؟

پہلے جو دیئے تھے وہ تو بجٹ میں تھے اب مزید کے لیے گنجائش نکالنا مشکل ہو رہا ہے۔
تو پھر ورلڈ بنک سے رجوع کرنا تھا۔
 
کیا تھا، انہوں نے IMF کے پاس جانے کو کہا ہے۔
 
گلِ لالہ

محفلین
یہ نیا سکول اندازاً کتنا پُرانا پے :D اور کیا ہمیں داخلہ ملے گا۔ پیکج کیا ہے۔ہفتےمیں کتنی چھٹیاں ملا کریں گی؟ اور گھر کے لئے کام تو نہیں ملے گا ناں؟
 
شمشاد

لائبریرین
گلِ لالہ نے کہا:
یہ نیا سکول اندازاً کتنا پُرانا پے :D اور کیا ہمیں داخلہ ملے گا۔ پیکج کیا ہے۔ہفتےمیں کتنی چھٹیاں ملا کریں گی؟ اور گھر کے لئے کام تو نہیں ملے گا ناں؟

یہ سکول بالکل نیا ہے، ابھی پچھلے دنوں ہی کھلا ہے۔ پہلے والے سکول کی عمارت کو محکہ آثارِ قدیمہ والوں نے تاریخی عمارت قرار دے کر قبضے میں لے لیا ہے۔ اب وہ وہاں پر اپنی گائے بھینسیں باندھتے ہیں۔

آپ کا داخلہ ہو گیا، رولنمبر 77 ہے، ہفتہ تو کیا سالوں سال کوئی چھٹی نہیں اور ہاں گھر کے لیے کام نہیں دیتے کہ گھر میں اور تھوڑے کام ہوتے ہیں کرنے کو۔
 
تیشہ

محفلین
میری چٹھی قریب آرہی جناب ۔
میں ساوتھ اینڈ چھوڑ کر ‘چھینگ فہرد
chingford'
موؤ ہونے کا پلان بنا رہی ہوں ۔
تو کیا پتا کب جانا پڑ جائے میری درخواست منظور کی جائے ۔
 
شمشاد

لائبریرین
آپ نے موو ہونا ہے تو ہوتی رہیں، سکول کا اس سے کیا لینا دینا، کوئی اور بہانہ ڈھونڈیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top