محفل کا دس ہزاری کلب!

فرقان احمد نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 15, 2019

  1. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,250
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  2. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,243
    اب تو بہت سارے ہیں :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  3. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,243
    فرقان احمد یہ دھاگہ کہیں آپ نے دھڑا دھڑ مراسلے کر کے خود دس ہزاری کلب میں شامل ہونے کیلئے تو نہیں شروع کیا؟ :heehee:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  4. رانا

    رانا محفلین

    مراسلے:
    2,777
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    یہ تو سامنے کی بات ہے۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  5. رانا

    رانا محفلین

    مراسلے:
    2,777
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    دوسرے نمائندے نہیں جذباتی سپورٹرز ہیں ہماری طرح۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,184
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,250
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    مبارک ہو عبداللہ۔
    اللہ خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے. آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  8. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,691
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    بہت مبارک ہو عبداللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,341
    جھنڈا:
    Pakistan
    آگئے جی آگئے سانوں بھلا کوئی ڈک سکدا۔۔ :sneaky:

    شکریہ آپو خوش رہیے :)

    اک وارہ فئیر تشکر میربانی وغیرہ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,184
    دس ہزار پورے ہو کر ہی نہیں دے رہے! معلوم پڑتا ہے، بقیہ پٹاخے یہیں پھوڑنے پڑیں گے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  11. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,243
    میں مدد کروں؟ :)
     
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,184
    کیا ہم نے یہ کہا کہ پچاس ہزار کرنے ہیں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  13. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,243
    چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر۔۔۔
    آہستہ۔۔
    آہستہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  14. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہاں تو بڑے بڑے اراکین پڑے ہیں۔ اپنے تو صرف ابھی آدھ ہزار ہوئے ہیںِ۔
     
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,425
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر