محفل چائے خانہ

اسی بہانے ایک گر کی بات بتاتا ہوں۔ کشمیری چائے کی یہ خاصیت ہے کہ اس کا ذائقہ نہیں خراب ہوتا۔ ایک دفعہ قہوہ بنا کر فریج میں رکھ لیں اور 2 ہفتے تک دودھ ابال کر اس میں قہوہ ملا کر مزیدار کشمیری چائے سے لطف اندوز ہوں۔ :)
ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :eek:
 
ہا ہا ہا۔ کیا آپ نے کسی چائے خانے میں آویزاں یہ تنبیہی جملہ نہیں پڑھا: یہاں سیاسی گفتگو کرنا منع ہے۔
گو حضرت کی ’کچھ‘ تانیں ہر جگہ موقع بے موقع ٹوٹتی رہتی ہیں لیکن اب ’بے بے‘ بے رونقی کو بھی تو کسی نکڑے لگانا ہے نا۔ ;)
 
عدنان عمر

محفلین
گو حضرت کی ’کچھ‘ تانیں ہر جگہ موقع بے موقع ٹوٹتی رہتی ہیں لیکن اب ’بے بے‘ بے رونقی کو بھی تو کسی نکڑے لگانا ہے نا۔ ;)
ٹھیک ہے تو پھر پہلے حضرت حلف اٹھائیں کہ چائے خانے میں سیاسی گفتگو نہیں کریں گے۔:)
اس کے بعد ایک اور بیانِ حلفی دیں کہ اس حلف سے یوٹرن نہیں لیں گے۔:)
 
محمداحمد

لائبریرین
کیا خیال ہے اگر ناروے پائین کو اس موسم میں ادھر ’ڈک‘ دیا جائے ؟

ہمارے لئے تو پھر بھی بے رونق ہی رہے گا۔ :)

آج ہم نے ایک دھاگے میں ایک صاحب کو اکیلے ہی ڈھیروں گفتگو کرتے دیکھا اور خیال کیا کہ اس بندے کو کیا ہو گیا۔ پھر خیال آیا کہ جو انہیں جواب دے رہے ہیں اُن سے آپ نے پردہ کیا ہوا ہے۔ :) :)
 
مزاکرات شرائط و ضوابط کے مرحلے میں ہیں شاید کوئی انہونی ہو جائے۔ :)
آج ہم نے ایک دھاگے میں ایک صاحب کو اکیلے ہی ڈھیروں گفتگو کرتے دیکھا اور خیال کیا کہ اس بندے کو کیا ہو گیا۔ پھر خیال آیا کہ جو انہیں جواب دے رہے ہیں اُن سے آپ نے پردہ کیا ہوا ہے۔ :) :)
ہائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :confused:
یہاں ’آپ‘ سے کون مراد ہوا ؟
 
زیک

مسافر
ہمارے لئے تو پھر بھی بے رونق ہی رہے گا۔ :)

آج ہم نے ایک دھاگے میں ایک صاحب کو اکیلے ہی ڈھیروں گفتگو کرتے دیکھا اور خیال کیا کہ اس بندے کو کیا ہو گیا۔ پھر خیال آیا کہ جو انہیں جواب دے رہے ہیں اُن سے آپ نے پردہ کیا ہوا ہے۔ :) :)
اس کا بہترین حل دوسرے رکن کو بھی نظرانداز کر دینا ہے
 
جاسمن

لائبریرین
ہمارے لئے تو پھر بھی بے رونق ہی رہے گا۔ :)

آج ہم نے ایک دھاگے میں ایک صاحب کو اکیلے ہی ڈھیروں گفتگو کرتے دیکھا اور خیال کیا کہ اس بندے کو کیا ہو گیا۔ پھر خیال آیا کہ جو انہیں جواب دے رہے ہیں اُن سے آپ نے پردہ کیا ہوا ہے۔ :) :)

باآواز ہنسی۔:D:LOL::ROFLMAO:
 
Top