محفل چائے خانہ

محمد وارث نے 'محفل چائے خانہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 16, 2010

  1. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,411
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    ویسے شعراء اور ادباء کی صحت کچھ خاص قابل رشک نہیں ہوتی۔

    سو اب صحت مندانہ گفتگو کے لیے ہمیں کسی اور ماڈل کا انتخاب کرنا چاہیے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,411
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    ہاہاہاہا

    برسوں کی بگڑی ہوئی عادتیں دنوں میں کہاں ٹھیک ہوتی ہیں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,771
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جی حضور درست فرمایا پر جب جاں پر بنی ہو تو مرتا کیا نہیں کرتا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کیا کوئی رکن لاہور سے بھی ہے؟ اگر ہے تو معلوم کر کے بتا سکتے ہیں کہ پاک ٹی ہاؤس ابھی بھی باقی ہے یا ختم ہو گیا؟
     
  5. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,411
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    ہمارے دفتر والے مہربان ہیں۔ جب ہمیں زیادہ مشکل میں دیکھتے ہیں تو دفتر بلا لیتے ہیں۔ :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  6. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,411
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    لاہور سے تو کئی ایک اراکین ہیں۔
    نیرنگ خیال
    فرخ منظور
    عاطف ملک
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  7. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,167
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    پاک ٹی ہاوس اب بھی موجود ہے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,771
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    واہ کیاقسمت پائی ہے۔
    ایک ہم ہیں کہ گھر میں لاک ڈاؤن کے زیر اثر ابھی تک لاک ہیں۔ایسا لگتا ہے کہ آفس والے تو ہم کو بھول ہی گئے ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اگر گھر میں رہ رہ کر تنگ آ گئے ہیں، تو باہر کا ایک چکر لگا آئیں اور خاص کر اس علاقے کا جہاں پولیس والے موجود ہوں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  10. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت شکریہ الف نظامی صاحب۔ جزاک اللہ خیر۔
     
  11. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,411
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    وہ کیا شعر تھا عدنان بھائی :thinking:

    ہوئے تم دوست جس کے ۔۔۔۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جب خود ہی ان کی طبعیت ہری ہونے کو کر رہی ہے، تو کوئی کیا کر سکتا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,411
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    وہ آسمان سے گر رہے ہیں اور آپ چاہ رہے ہیں کہ کھجور میں اٹک جائیں۔ :)
     
  14. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    سیدھے زمین پر گرے تو زیادہ نقصان کا احتمال ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,771
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بس بھیا ایسے مشوروں کی کمی رہے گئی تھی۔
    سید عمران بھائی کیا کم تھے جو شمشاد بھائی بھی ان کے ہمنواہ بن بیٹھے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,411
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    ہاہاہاہا :)

    یہ تو ٹھیک بات ہے۔

    کوئی اور مثال دینی چاہیے تھی۔ :) :)
     
  17. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,411
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    یہ تو ایسے ہی ہو گیا جیسے پہلوان تالی مار کر اپنے ساتھی کو دعوت 'کلام' دیتے ہیں۔ :) :)
     
    • متفق متفق × 1
  18. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    عدنان بھائی وہ صرف اور صرف ایک مشورہ تھا، یہ تھوڑا ہی کہا تھا کہ اس پر عمل بھی کریں۔ عمل کروانا یا نہ کروانا، یہ تو آپ کی نصف بہتر کی صوابدید پر ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,771
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بھیا سچ کہا آپ نے ۔ایسا ہی کچھ ہے۔
     
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,771
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہمیں بھی ایسا ہی لگا۔
     
    آخری تدوین: ‏اپریل 15, 2020
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر