محفل ایوارڈ 2010: آپ کا ووٹ قیمتی ہے

عثمان

محفلین
جی اور بعد میں یہ فیصلہ لیا گیا تھا کہ دورانیہ بڑھا دیا جائے پر میں بعض مسائل کے باعث پلک فورم میں اس کا اعلان نہ کر سکا تھا اس کے لئے معذرت خواہ ہوں۔

یعنی آپ تو میرے دھاندلی کے متوقع بیان کو صحت دینے پر تلے ہیں۔ :grin:
 

مجاز

محفلین
ووٹ ڈال دیئے ہیں لیکن کیا اب صرف ختمی نتیجہ ہی نظر آئے گا۔۔ ۔ عمومآ ایسی ووٹنگ کے فورآ بعد نتیجہ نظر آجاتا ہے :confused:
 

تیشہ

محفلین
01no.gif


میں ووٹ ڈالنا ہی بھول گئی ۔ ۔ ۔ ۔۔
fa9bf3ad741849a6994e5c3aa926444e.jpg
 
Top