محفل ایوارڈ 2010: آپ کا ووٹ قیمتی ہے

خوشی

محفلین
اووووووووووووووووووووووووووو میں نے بھی ووٹ نہیں ڈالا اب کیا ہو گاااااااااااااااااااااااااااااااااااااا؟
 

عثمان

محفلین
اووووووووووووووووووووووووووو میں نے بھی ووٹ نہیں ڈالا اب کیا ہو گاااااااااااااااااااااااااااااااااااااا؟

دھاندلی۔۔۔:grin:
صاف صاف اعلان کردیں کہ میں نہیں مانتی نتائج کو۔
میں نے بھی ایک ایسا ہی بیان تیار کر رکھا ہے۔ اب الیکشن کمیشن اعلان ہی نہ کرے تو ہم کیا کریں۔ :rondoo:
 
Top